@iqrarulhassan آپ کو کس نے اجازت دی ہے کہ آپ یہ بولو کہ جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے ۔ جب اس بندے نے آپ کو بولا کے اس کا حال بھی جواد احمد جیسا ہو گا تو آپ نے آسمان سر پر اٹھا لیا ۔ خود سے معمولی سا تنقید برداشت نہیں ہوتا اور یہاں روز دوسروں پر تنقید کر کے اپنا گھر چلاتا ہے۔
@Rajatsoni Crypto need backed by gold.
Crypto is just using like gambling but it must utilize for real world. It has potential but not capitalized fully.