عمر چیمہ کے بارے میں اکثر صحافی کہتے ہیں کہ یہ اتنا گھٹیا اور غلیظ نکلا ہے جسکا سوچا بھی نہیں تھا۔ اس نے 2014 میں سٹوری بتائی تھی کہ کسی سیاستدان نے کوئی نوجوان لڑکی حاملہ کردی ہے اس خبر کا کیا بنا؟؟ اس نے خبر کی تھی کہ سہیل آفریدی کے ڈارک ویب پر راء سے رابطے ہیں۔ اس قدر غلیظ اور مکروہ کردار ہے اسکی شکل بھی مکروہ ہوگئی ہے!اسد طور۔
وہ تاریخی لمحہ جب کا/کے/کی مریم نواز نے ایک ہسپتال میں ٹک ٹاک ویڈیو بنواتےہوئے مریض سے کہا کہ
"اللہ کا شکر ہے کہ بغیر سرجری کے ہی آپ کا کینسر کا علاج ہو گیا۔
ویسے سرجری کے دوران آپ کو کوئی تکلیف تو نہیں ہوئی؟"
ان لوگوں کو عوام پر زبردستی مسلط کر رکھا ہے
آخرکار کیپٹن صفدر نے ہی غیرت کھا کر اپنے نکاح کو جعلی قرار دینے پر شکایت درج کروا دی۔
جبکہ مریم اورنگزیب اور عظمیٰ بخاری مکمل طور پر خاموش ہیں۔
کیپٹن صفدر اپنے جعلی ڈگری والے مؤقف پر قائم ہیں اور اکیلے مقابلہ کر رہے ہیں۔
"ہاۓ عظمیٰ" اور "ہاۓ مریم" کی یہ خاموشی افسوسناک ہے
مائنس ون فارمولا ناکام ہو گیا ہے۔ عمران خان کو جیل میں ڈالنے کے باوجود پاکستانی سیاست آج بھی عمران خان کے گرد ہی گھوم رہی ہے۔ حامد میر
#pakistan@HamidMirPAK
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
بہت فنکار ہیں یہ بھی، انہوں نے 26ویں 27ویں ترمیم پر شاہکار ڈرامہ کیا تھا بیٹے کے اغوا کا ووٹ پر۔
واقعی ہر ایک کا ظاہر باطن سامنے آئے بنا الله انہیں نہیں اٹھائے گا۔