Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
تمام قانونی تقاضے پورے ہونے (ذِگ ذیگ ٹیکنولوجی) کے باوجود میرے بھائیوں کا بھٹہ سِیل کر دیا گیا
وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ اور اللہ سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
رزق دینے والا اللہ ہے عمران خان زندہ باد
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
عمران خان کا مینڈیٹ منظور نہیں ، اس کی شکل منظور نہیں ، اس کا نام منظور نہیں ۔ اس کا علاج منظور نہیں ۔ اس کی فیملی سے ملاقات منظور نہیں، اس کے بنیادئ انسانی حقوق منظور نہیں
لیکن ہاں
اس کا صوبے بنانے کے حق میں پرانا بیان منظور بھی ہے مقبول بھی ہے جسے چلا کر عوام کو قائل کیا جا رہا ہے😀
میرے پاکستانیو اور خصوصاً پاکستان کے نوجوانو
آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفأ ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے-
پاکستانیو۔۔ ابھی ہم نے مزید محنت کرنی ہے۔ آرام کا وقت نہیں ہے۔ یہ آپ کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔ آگے کا مرحلہ سخت ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ہم نے عمران خان، بشرٰی بی بی ، تمام لیڈران اور تمام ورکرز کو انصاف دلانا ہے اور ناحق قید سے آزاد کروانا ہے- بس آپ نے گھبرانا نہیں اور اپنے اللّٰہ پر ایمان کامل رکھنا ہے۔ انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
عمران خان صاحب کی حقیقی آزادی کی تحریک ابھی آگے لے کر چلنی ہے۔ حقیقی آزادی کی پہلی سیڑھی آزاد عدلیہ ہے۔ آزاد عدلیہ ہی صحیح معنوں میں انصاف کر سکتی ہے۔ عدلیہ کے انصاف سے ہی ہم نے اپنے لیڈر کو واپس لانا ہے۔ آزاد عدلیہ کی بنیاد آپ نے رکھنی ہے۔ آپ نے ہی حق پرست ججز کے بازو بننے ہیں۔ آپ کے تعاون سے ہی ان کو طاقت ملنی ہے۔
آپ لوگوں نے ایک آزاد، خوشحال، ترقی یافتہ اور خودمختار پاکستان کے لئے عمران خان صاحب کا انتخاب کیا ہے۔ مسلسل ان کا ساتھ دیا ہے۔ اگر آج بھی عمران خان صاحب اپنے مؤقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہیں تو ان کی طاقت آپ ہیں۔ ان کی اُمید آپ ہیں۔ آج تک اگر وہ ہار نہیں مان رہے تو اُس کی ایک وجہ آپ ہیں کیونکہ آپ بھی عشق عمران سے باز نہیں آرہے۔ میں آپ لوگوں کی اس خلوص، اس عشق اور جہد مسلسل کو سلام پیش کرتا ہوں۔
عمران خان کو اڈیالہ جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کی اطلاعات آرہی ہیں. عمران خان اس وقت قید تنہائی میں ہیں اور کسی کو بھی انکی صحت کے بارے میں علم نہیں. ایسے میں ہسپتال منتقلی کی اطلاعات تشویشناک ہیں. عمران خان کو فوری طور پر ذاتی معالج سے چیک اپ اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دی جائے تاکہ عمران خان کی خیریت معلوم ہو سکے.
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے آخری پارٹی الیکشن کو ابھی تک غیر قانونی قرار نہیں دیا اِسی لئیے ۴۱ اراکین اسمبلی کے حوالے سے اِس نو منتخب پارٹی قیادت سے ہی تصدیق لروائی جا سکتی ہے۔ ویسے تو ۳۹ اراکین اسمبلی کو جس پارٹی قیادت کے دستخطوں سے الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ نے قبول کیا ہے باقی ۴۱ بھی اسی پارٹی قیادت کی دتخطوں سے ہی نوٹیفائی کئیے جائینگے۔
رکنیت کے حوالے سے: "مرشد عمران خان کے ساتھ کھڑے تھے اور خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے!
ایک گھر میں چار بھائی بھی ہوں تو ان میں بھی کبھی غلط فہمیاں ہو جاتی ہیں، اور ہم تو ایک اتنی بڑی پارٹی ہیں۔
میرا کسی سے کوئی ذاتی جھگڑا نہیں ہے اور ہم سب ایک ہیں.
عمران خان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد"
#عمران_خان_جیت_چکا
Allah is Al Haq!
I have repeatedly raised concerns about the prejudice exhibited by the Chief Election Commissioner of Pakistan against me and PTI. Today's Supreme Court decision—establishing the ECP’s bias and malafide against PTI —reinforces our stance. We demand criminal proceedings under Article 6 of the Constitution against all those responsible for disenfranchising millions of voters and supporters of Pakistan’s largest political party.
Sikandar Sultan Raja and the ECP members must resign immediately!
Also, I would reiterate that Chief Justice Qazi Faiz Esa must distance himself from the cases involving me or PTI.
مجھے فخر ہے کہ عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیا اور میں اس اعتماد کوصحیح ثابت کرکے دکھایا۔ ہم نے ہمیشہ کہاکہ ہم مشکل وقت کے ساتھی ہیں۔ میں اور میری جماعت نے اپنی وفاداری ثابت کی۔ خان صاحب کاحق خان کو واپس مل گیاہے۔میں اور میری پوری جماعت عمران خان کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتی ہے۔