🚨 زمین پر مبینہ غیر قانونی قبضہ فوری انصاف اور کارروائی کی اپیل 🚨
بخدمت
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ / وزیرِ اعظم پاکستان / چیف آف آرمی اسٹاف / ڈپٹی کمشنر فیصل آباد
موضوع: اسماعیل ویلی فیصل آباد میں 12 ایکڑ زرعی زمین پر مبینہ ناجائز قبضہ ختم کروانے اور قانونی کارروائی کی درخواست
محترم جناب!
باادب گزارش ہے کہ ہماری 12 ایکڑ زرعی زمین، جو اسماعیل ویلی فیصل آباد میں واقع ہے، ایک سنگین تنازعہ کی صورتحال سے دوچار ہے۔
مذکورہ زمین کا خرید و فروخت کا معاہدہ مہر حامد رشید (سابق ایم پی اے ن - لیگ)، مہر عبدالرؤف، مہر آصف اور ان کے مبینہ بروکر ریاض بٹ کے ساتھ طے پایا تھا۔ معاہدے کے مطابق مقررہ مدت میں ادائیگی مکمل نہ ہونے کے باعث وہ معاہدہ ختم تصور کیا جاتا ہے۔
اس کے باوجود، سن 2021 سے تاحال مذکورہ افراد کی جانب سے زمین پر قبضہ برقرار ہے، جس کے باعث ہمیں شدید مالی نقصان اور ذہنی اذیت کا سامنا ہے۔ متعدد بار باہمی رابطے اور معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی۔
لہٰذا مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس معاملے کی غیر جانبدار اور شفاف انکوائری کروائی جائے، زمین کی قانونی حیثیت واضح کی جائے، اور اگر قبضہ غیر قانونی ثابت ہو تو فوری طور پر زمین واگزار کروا کر ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔
ہم آپ سے امید رکھتے ہیں کہ اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
درخواست گزار:
محمد اسحاق ڈھلوں، نعیم ڈھلوں، سرور ڈھلوں شکیلہ بی بی وغیرہ
رابطہ نمبر: 03336613515
03042887522
@MaryamNSharif@DCFaisalabad@PakPMO@fsdpolice@rpo_faisalabad@FIA_Agency@NABPakistan@NawazSharifMNS@OfficialDGISPR@OfficialDPRPP@CCD_Punjab
@DCFaisalabad AOA DC sb please notice my post Mehar Rauf aur Mehar Hamid ne mere Zameen par qabza kia huwa hai sir g plz notice and help me subedar Saeed jatt
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے کلین اینڈ گرین وژن کے تحت ماحولیاتی بہتری کے اقدامات جاری
ڈائریکٹر جنرل ماحولیات عمران حامد شیخ نے بٹن دبا کرسموگ گنز کا افتتاح کر دیا
افتتاحی تقریب ڈپٹی کمشنر آفس کے احاطہ میں منعقد ہوئی
تقریب میں
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انور علی،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ مدثر ممتاز ، ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات محمد عثمان موجود
چیئرمین ایف سی سی آئی،اپٹیپما،پاورلومز،یونیورسٹی آف فیصل آباد کے ریکٹر امان اللہ ملک ودیگر تاجر نمائندے بھی شریک
سموگ کے تدارک اور فضائی آلودگی میں کمی کے لیے جدید سموگ گنز فعال کر دی گئیں
سموگ گنز شہر کے مختلف مقامات پر پانی کا اسپرے کرکے گردوغبار اور آلودگی میں کمی لائیں گی
صاف ستھرے اور صحت مند ماحول کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے
سموگ کے خاتمے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے
شہریوں کو بہتر ماحول کی فراہمی کے لیے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ماحولیات کا مشترکہ اقدام
سموگ کے تدارک کے لیے تمام متعلقہ ادارے باہمی تعاون سے مؤثر حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں
فیصل آباد کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک اور سرسبز شہر بنانے کے لیے عملی اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔
افتتاح سے قبل اجلاس بھی منعقد ہوا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات نے بریفنگ دی
اجلاس کے اختتام پر محکمہ ماحولیات اور یونیورسٹی آف فیصل آباد کے مابین باہمی تعاون کے فروغ کے لیے ایم او یو پر دستخط کیے گئے
ماحولیاتی آگاہی، تحقیق اور سموگ کنٹرول کے اقدامات میں یونیورسٹیوں کا کردار مزید مؤثر بنایا جائے گا
@MaryamNSharif@TeamMNSharif@GovtofPunjabPK
#GovtOfPunjab #CSPunjab #CMpunjabofficial #CMPunjab #DCFaisalabad #deputycommissionerfaisalabad #Faisalabad
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اس عزم کو دہرایا کہ وہ آئین، قانون اور جمہوریت کے فروغ کے لئے اپوزیشن سے بات چیت کے لئے تیار ہیں. وزیرِ اعظم نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ہماری سکیورٹی فورسز اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کررہی ہیں،ہمیں اپنی سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کا احترام کرنا ہوگا۔ہفتہ کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قائد حزب اختلاف نے جو نکات اٹھائے ہیں،سب کو غور سے سنا ہے،انہوں نے جو نکات اٹھائے ان کاجواب مناسب موقع پر تفصیل سے دیں گے۔اس ایوان کے منتخب ارکان پاکستان کے چاروں صوبوں سے تعلق رکھتے ہیں اور ہمیں سب کا احترام ہے،یہ ایوان ایک گھر کی طرح ہے،ہم سب کو پاکستان کو مضبوط بنانے اور تعلقات میں کہیں دراڑ ہے تو اس کو دور کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہے،عزت و احترام کو فروغ دینا ہے،سیاست،نظریات اور سوچ اپنی اپنی ہے لیکن پاکستان ہے تو ہم سب ہیں،اس کے لئے جو بھی قربانی دی جائے وہ کم ہے۔
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ قائد حزب اختلاف نے صوبوں کے وسائل کا معاملہ اٹھایا،صوبوں کے معاشی وسائل ان کا حق ہے،اس میں کوئی اختلاف نہیں ہے،ریکوڈک معاہدے ایک روشن مثال ہے،بلوچستان کے زعماء سے بھرپور مشاورت سے یہ معاہدہ معرض وجود میں آیا،اس میں بلوچستان کا حصہ سب کے سامنے ہے۔انہوں نے کہا کہ 2010ء کا این ایف سی ایوارڈ پاکستان کی تاریخ کا دسواں ایوارڈ ہے۔ انہوں نے کہاکہ بلوچستان ایک خوبصورت صوبہ ہونے کے ساتھ ساتھ دلیر لوگوں کی سرزمین ہے،اس کے حصے میں سو فیصد اضافہ کیا گیا،تمام صوبوں نے اس میں قربانی دی اور پنجاب نےاپنے حصے سے سب سے زیادہ بلوچستان کو دیا۔پنجاب نے 11 ارب روپے بلوچستان کو اپنے حصے سے سالانہ دیئے ہیں۔اگر ہمارے پاس ایک روٹی ہوگی تو ہم مل بانٹ کرکھائیں گے،یہ احسان نہیں ہے یکجہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ معاشی اور معاشرتی انصاف کے بغیر گھر بھی نہیں چلتا۔2 سال پہلے بلوچستان کے کاشتکار کو 70 ارب روپے کی لاگت سے سولر پینلز دیئے،اس میں 50 ارب روپے وفاق نے دیئے جو ایثار و بھائی چارے کی مثال ہے،اسی طرح 300 ارب روپے کی لاگت سے گوادر سے چمن دورویہ کیرج وے تعمیر کی جارہی ہے یہ قائد حزب اختلاف کا مطالبہ نہیں تھا بلکہ بطور وزیراعظم میری ذمہ داری تھی کہ میں وہ اقدامات اٹھاؤں کہ جس سے چاروں صوبے ترقی کی دوڑ میں مساوی ہوں تاہم اس کے لئے وقت درکار ہے یہ راتوں رات ممکن نہیں،یہ مل کر ہی ممکن ہے۔
وزیرِ اعظم نے گفتگو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان کی وطن کے دفاع کے لئے قربانیاں لازوال ہیں،تین دن قبل ایک ہیلی کاپٹر حادثہ میں 22 افسران و جوان شہید ہوئے،ان میں دو مسیحی بھی شامل تھے،اسی طر ح بلوچستان میں دن رات دہشت گردی کا مقابلہ کررہے ہیں اور اس دہشت گردی میں مالی اور تکنیکی معاونت کے خارجی ہاتھ کے ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں،بلوچستان میں سرحد پر باڑ اپنی سلامتی کے لئے لگائی گئی ہے۔خیبر پختونخوا میں دن رات دہشت گردی ہورہی ہے اور افواج پاکستان دن رات ان کا مقابلہ کررہی ہیں،افسر وجوان شہید ہورہے ہیں اور وہ اپنے بچوں کو یتیم کرکے پاکستان کے کروڑوں بچوں کو یتیم ہونے سے بچاتے ہیں،ہمیں مل کر ان کی قربانیوں کو عزت و تکریم دینا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہیدوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی تو شہداء کے معصوم بچوں سے بھی ملا جنہیں یہ بھی علم نہیں کہ ان کے والدین شہید ہوگئے۔اب انہیں زندگی کی مشکلات کا سامنا کرنا ہوگا۔
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ اگر ہم نے آج غفلت کی تو آنے والی نسلیں ہمیں معاف نہیں کریں گی۔انہوں نے کہا کہ قائد حزب اختلاف اگر جاتی عمرہ کو اپنا گھر سمجھتے ہیں تو میں بھی جب کوئٹہ جاتا تھا تو ان کے گھر جاتا تھا،یہ کوئی پوائنٹ سکورنگ نہیں ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ آئین،قانون اور جمہوریت کے فروغ کے لئے بات چیت کے لئے تیار ہیں،ماضی میں بطور اپوزیشن لیڈر بھی میثاق جمہوریت کی طرح میثاق معیشت کی دعوت دی تاہم اس کا حقارت سے ٹھکرایا گیا ، ہم آج بھی اس کے لئے تیار ہیں۔
Amid ongoing intense mediation efforts by Pakistan, we are fully aware of incessant misinformation campaign being waged by those who want to sabotage the peace deal. Setting aside the noise, we can confirm that a final, agreed upon text of the peace deal has been reached and Pakistan is now working closely with both sides to finalize the next steps. Peace has never been this close as it is now.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@araghchi
NFTs are really back if even Memeland is with us on stage.
Love to see all these guys taking the time to be involved, collaborate, and brainstorm together.
Every Sunday: the NFT town hall, open to every founder, artist, and collector.
حافظ صاحب بصیرت، تدبر اور استقامت کی روشن مثال ہیں۔ انہوں نے جس حکمتِ عملی، تحمل اور دوراندیشی کے ساتھ معاملات کو آگے بڑھایا، دنیا کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ ایسی مؤثر اور کامیاب حکمتِ عملی کم ہی دیکھنے میں آتی ہے۔