حکومت سے مطالبہ ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو رہا کیا جائے اور جیل مینوئل کے مطابق ہر قیدی کو اس کے قانونی حقوق فراہم کیے جائیں۔ پشاور میں اسکول کی چھت گرنے کے المناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر، عوامی نیشنل پارٹی
#ANP | #AimalWaliKhan
سنے میں آ رہا ہے کہ اسامہ بن لادن کا بیٹا اپنی یہودی بیوی کے ساتھ یورپ میں بہت سکون کی زندگی گزار رہا ہے۔
اور ادھر ہم پختونوں کو "دہشت گرد" کا سرٹیفیکیٹ دے دیا گیا۔
نوٹ: میں کسی پر الزام نہیں لگا رہا۔ نہ میں کسی کو دہشت گرد کہہ سکتا ہوں نہ فرشتہ۔ فیصلہ اللہ کرے گا
@SAMAATV@Dr_fizakhan مسلم لیگ نون پارٹی میں چپلاسی کی حیثیت رکھنے والے عابد شیرالی ایک پارٹی کی سربرایمل ولی خان پر تنقید کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ان کی مینٹلی ایشو ہے مینٹلی ایشو اپ کی لگتی ہے
@SAMAATV@Dr_fizakhan اللہ تعالی جب عذاب مسلط کرتے ہیں تو ان میں ٹائم نہیں لگتا محسن نقوی اینڈ کمپنی پاکستانی قوم پر عذاب ہے اور خاص کر کے موجودہ دوسرا سیاسی پارٹیوں کے لیے ایک مسلم لیگ ن اور دوسری پیپل پارٹی کے لیے
@AmirHQureshi بہت افسوس کی بات ہے اگر کوئی اپنے رائے کا اظہار کرے تو کوئی جرم نہیں نسیم شاہ بھی ایک پاکستانی فرد ہے ان کو خوش حاصل ہے بقایا جو افعانستان والی بات ہے آپ کوئی قصور نہیں شاہد آپ رنجیت سنگھ کے اولاد میں سے ہو
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یہ بیان سعودی سوشل میڈیا پر وائرل
اللہ تعالیٰ نے سعودی عرب کو حرمین شریفین کی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے۔
اور پاکستان کو حرمین شریفین کی حفاظت کے لیے۔