یہی سوچ تمہاری بھی تھی اور یہی بات اگر PTM والے کسی اور لیڈر کے بارے میں کرتے تو تم نے RETWEET کرنا تھی اب اس لئے بری لگ رہی ہے کہ اب تم محسن کی لشکر کا حصہ ہو۔۔۔
ہم نے کہا تھا یہ سب ایک دوسرے کو خود ہی ڈسے گے وہی کچھ سچ ثابت ہونے جارہا ہے وقفے وقفے سے۔۔۔
ایک تو مجھے مبارزین کی بھی سمجھ نہیں آئی کبھی محسن داوڑ کو " د قام محسن" بولتے ہیں تو کبھی اسی محسن کے پیچھے بونکھتے رہتے ہیں ۔
یا تو ان کو محسن کا مطلب نہیں پتہ یا ان کا کوئی مذہب نہیں۔
@FazliKhan16 Imran khan may khwash daii no doubt...
Lkn damra siyasi difah ya na kawan khudai da wkoo che phansii ya ko mere ko kyaa mere bap ka kuch nhi jata...😔