Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
اگر ن لیگ اور مریم نواز میں تھوڑی بھی اخلاقیات باقی ہوتیں تو اب تک یہ خود ثاقب چدھڑ سے استعفے لے چکے ہوتے لیکن افسوس جس جماعت کا دل ہی احسن چٹھا ہو ان سے اخلاقیات کی کیا بات کرنی
پاکستان میں سیاست اور سیاستدانوں کو گالی بنایا گیا لیکن سچی بات یہ ہے کہ آج بھی کچھ لوگ اپنے اصول یا مئوقف کی بنیاد پر ناحق سزا کاٹ رہے ہیں جس کی ایک مثال صاحبزادہ حامد رضا ہیں ۔ اب انکی فیملی کے مطابق انکے ساتھ جیل میں غیرانسانی سلوک کیا جارہا ہے ۔ ہمارے صاحبان اقتدار پتا نہیں کیوں بھول جاتے ہیں کہ بدقسمتی سے یہ سائیکل جاری رہتا ہے اور کل کو وہ بھی نشانہ ہوں گے
سبزی کی ریہڑی لگا لی۔ کوئی گاہک نہ آیا۔ دوپہر اتری تو مرجھاتی ہوئی سبزی پر پانی چھڑکتے ہوئے بولا نہیں بکنا نا بکو ، ہوش تو پکڑو۔
عالمی پذیرائی پر پانی چھڑک کر اسے ہوش دلانے کی کوشش جاری ہے۔
🚨ایسے مناظر پاکستان کی تاریخ میں شاید ہی کبھی دیکھنے کو ملے ہوں ، اسٹیبلشمنٹ کی غلط پالیسیوں نے عوام کو اس کام پر مجبور کیا ہے
پشتخرہ چوک میں امن کے پرچم بلند کرکے نکلنے والوں نے فوجیوں کی گاڑی روک کر ان کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروانا شروع کردیا ، سخت نعرے بازی
*ایسی لڑکیاں جن کا نکاح ہو چکا ہو اور ان کے والدین مہنگائی کی وجہ ابھی رخصتی نہیں کر سکے، وہ یہ فارم فل کر کے اپنے ضلع زکوۃ دفتر میں جمع کروائیں اور گورنمنٹ کی طرف سے 10 سے 12 دنوں میں اہل ہونے پر دو لاکھ کا چیک مل جائے گا اور اپنی ضروریات کا سامان لے سکے گے*
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار“ سکیم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ بے زمین کسانوں کو 10 سال کیلئے زرعی زمین دی جائے گی۔درخواستیں 2 سے 18 مئی تک https://t.co/fDrkOElcMc پر وصول کی جائیں گی۔
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight
منی لانڈرنگ کوئین ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے 13 شوہر ہیں انہوں نے 13 شادیاں کر رکھی تھیں کہا جا رہا ہے کہ ان 13 میں سے 5/6 انتہائی اثر ورسوخ والے ہیں اس لیے انہیں سزا نہیں ہو سکتی ! زنیرہ ماہم ۔۔۔
عمران خان کے بیٹے نے جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم کرنے کی بات نہیں کی ، نہ ہی ان کی تقریر سے جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم ہو سکتا ہے ، البتہ موجودہ نظام کی طرف سے انسانی حقوق کی پامالیوں ، جبر، بربریت ، فسطائیت اور یزیدیت کی وجہ سے جی ایس پی پلس اسٹیٹس کو ضرور خطرہ ہے ،
اب آپ سوچیں کہ انٹرنیشنل میڈیا اس سٹوری کو کیسے دیکھے گا؟👇
پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اور ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے بریگیڈیئر (ر) جاوید اکرم کے خاندان کے زیرِ انتظام ٹوبہ ٹیک سنگھ کے گاوں 290 گ ب رجانہ میں ایک فلاحی اسکول چل رہا ہے۔اسکول کو آج انتظامیہ نے سیل کر دیا کیونکہ عمران خان کی بہن نورین نیازی صاحبہ، اسکول کی تقسیمِ انعامات کی تقریب میں آئی تھیں۔
اسکول ایک خیراتی ٹرسٹ کے تحت چل رہے اور یہاں 700 سے زائد بچے، جو انتہائی غریب پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں، تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔سیاسی بنیادوں پر سکولز کو بند نہیں ہونا چاہیے تھا
موجودہ نظام کو شعور سے چڑ ہے ، یہ چاہتے ہیں ملک بھر کے موجودہ لوگ اور آنے والی نسلیں شعور سے دور رہیں،
عمران خان سے بھی یہی مسئلہ ہے کہ اس نے پاکستانی قوم کی آنکھوں کا آپریشن کردیا ہے ، جو چیزیں قوم کو پہلے دکھائی نہیں دیتی تھیں ، وہ سب لوگ دیکھ سکتے ہیں
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
صمد جی۔
اللہ کو حاضر ناضر جان کر قسم دیتا ہوں اس دن میرے لیڈر نے ایک بھی (لِسی ) کمزور بات نہیں کی۔ ایک لمحے کو ایک ایسا لفظ نہ بولا جس مجھے لگا ہو کہ میرا لیڈر کمزور پڑا ہوا۔ چہرے پر مسکراہٹ رہی۔ بھرپور اعتماد۔ رعب -
آخری لمحے گاڑی میں بیٹھنے لگے تو میری ایک ضد اور بار بار اصرار ہر انہوں نے مجھے ڈانٹا۔بہت ساری باتیں اگر آج کہوں تو پانی میں آگ لگ جائے۔ میں خان صاحب کے جیل سے باہر آبے کا منتظر ہوں۔ پھر سب کھول کر بیان کروں گا۔ ابھی خاموش ہوں کیونکہ میرے سچ کی وجہ سے میرے دلیر لیڈر پر اور پریشانیاں آئیں گی۔
لیکن ایک بات ہے۔ میں مڈل کلاس سے نکلا ایک عام شخص۔ اس آخری دن کپتان نے صبح 11 بجے سے رات لیٹ تک مجھے کئی مشکل ٹاسک دہیے۔ ایسے ٹاسک جس میں امانت اور integrity کا ٹیسٹ تھا۔ مجھے لگتا ہے میں نے اپنے لیڈر کو مایوس نہیں کیا۔ باقی میرا اللہ جانتا ہے۔ اور خوب انصاف والا ہے۔
اپنی اوقات سے اوپر جا کر اس دن میں کھیلا۔ شائید میری زندگی کا وہ مشکل اور بہترین اننگز تھی۔ میری اوقات سے بڑھ کر وزن میرے لیڈر نے ڈالا۔ اور اللہ نے مجھے اسے اٹھانے کا حوصلہ اور ہمت دی۔
میں نے اس دن جو جو مشورہ دیا۔ پوری ایمانداری سے دیا۔ اور بعدمیں تقریباً سب کچھ درست ثابت ہوا۔ یہ نہیں کہ مجھ میں عقل زیادہ تھی۔ نہیں۔ ہم مڈل کلاسیوں کو جو عزت دیتا ہے ہم اس کے لئے پھر سب فدا کر ڈالتے ہیں۔ اس دن میری لیڈر نے جو عزت بھرم اور اعتماد مجھے بخشا وہ میری زندگی کا اثاثہ ہے۔
کوئی مجھے سے کچھ بھی چھین سکتا ہے لیکن اس دن میرے لیڈر نے مجھے اوپنر کے طور پر بھیجا۔ سوچیں دسویں یا گیارویں نمبر والے سے خان نے اوپن کروایا۔ اور میں نے جم کر بیٹنگ کی۔ کسی نے میرا بازو پکڑ دھمکی دی تو میں نے صرف اتنا کہا۔ اللہ مالک ہے۔ کوئی بات نہیں۔ میں اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچا سکتا۔
کیوں کہ خدا گواہ ہے خان اس دن شاندار کھیلا۔ متانت عزت آبرو اور پوری دھج سے شوکت خانم کے بیٹے نے حالات اور فرعون کی آنکھوں میں آنکھ ڈال کر فیصلے کیے- میں تو بس دوسری اینڈ پر ادنا کارکن سنگل لینے والا تھا۔ یا گیند روک رہا تھا۔ چھکے چوکے تو اس دن عمران احمد نیازی نے لگائے۔ انشاللہ وقت بدلے گا۔ سب شئیر کروں گا۔
آپ سب کی محبتوں کا شکریہ۔