Can’t sleep.
Watching Gaza get decimated from afar.
We’ve collectively failed you all. I’m reading your goodbye posts and praying for you, but so ashamed.
I can’t even say forgive us, because the world doesn’t deserve to be forgiven.
حسبنا الله ونعم الوكيل
After assaulting him and kidnapping him from his house, lsraeli occupation forces uses a young Palestinian as human shield in Hebron, occupied West Bank.
اللہُ اکبر۔ جس کا ڈر تھا وہ ہوگیا۔
کمال عدوان ہسپتال مُکمل طور پر غیر فعل ہوگیا۔ کسی جنریٹر میں تیل نہیں۔ تمام آپریشن معطل۔ وینٹیلیٹرز بند۔ سرجریز بند۔ آکسیجن بند۔
لاتعداد اموات مُتوقع چند گھنٹوں میں۔
یااللہ یہ جنگ نہیں ہے۔ یہ ظُلم کے پہاڑ ٹُوٹ رہے ہیں۔
The lsraeli aggression on Gaza Strip:
• 9051 Palestinians killed, including 3760 children and 2326 women.
• 32,000 injured.
• 2060 missing, including 1150 children.
• 956 atrocities against families.
عالمی ادارے ریڈ کریسنٹ کے مطابق غزہ میں صرف 27ایمبولینس رہ گی ہیں باقی سب تباہ ہو چکی ہیں جو اتنی زیادہ زخمیوں کے لیے ناکافی ہیں لوگوں کو زخمیوں کو لانے کے لیے زیادہ افراد چاہیے ہوتے ہیں
ایک چھوٹا سا تھریڈ۔ آپ سب کی نظر
اُن لوگوں کو سلام بو کہتے ہیں کہ حماس نے کیوں اسرائیل پر حملہ کیا یہ جانتے ہُوۓ کہ اسرائیلی قتل عام کریگا ؟ وہ ایک طاقتور فوج ہے۔ اس کے پیچھے امریکہ کی طاقت ہے وغیرہ وغیرہ
۱۔ تو یقیناً آپ کا اسلام اور تاریخ کا مطالعہ کمزور ہے۔ اسلام میں ہمیشہ چھوٹی تعداد ہی ظالم کے خلاف کھڑی ہُوئ ہے۔
۲۔ اگر حق کی جنگ۔ ظُلم کے خلاف جنگ فقط اپنے سائیز اور طاقت کی فوج سے کی جاتی تو ابھی تک حق مر چُکا ہوتا کیونکہ کوئ کسی بڑی فوج سے جنگ نہیں کرتا۔
۳۔ اور جب جنگ نہیں ہورہی تھی اور 2008 سے اب تک امن کے دوران بھی اقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے 150,000 فلسطینیوں کو قتل کیا یا زخمی کیا یا اپاہج کیا اور اس میں 33,000 بچے اور خواتین تھے۔
۴۔ تو کیا امن کے دور میں زیادہ نہیں شہید ہُوۓ ؟
۵۔ امن اُن سے کیا جاتا ہے جو امن چاہتے ہیں۔ جو آپ پر قبضہ چاہتے ہیں ان سے جنگ کی جاتی ہے۔
۶۔ اسلام امن سکھاتا ہے مگر اسلام یہ بھی سکھاتا ہے کہ اگر کوئ تُم پر ظُلم کرنے کے درپے ہو تو اس سے اپنے حق کے لئیے لڑو۔ کربلا کی مثال سے بڑی کوئ مثال عالم اسلام میں نہیں۔ 72 حق پر ڈٹے ہُوۓ لوگوں نے ڈیڑھ لاکھ کی یزیدی فوج سے جنگ کی۔
۷۔ اگر آپ حق کا ساتھ نہیں دے سکتے تو نہ دیں۔ آپ کا حساب اور آپ کا روزِ قیامت۔ مگر دُوسروں کو حق پر کھڑے ہونے سے نہ روکیں۔
شُکریہ۔
The harrowing cries of innocent women and children slaughtered in the dark. The broken hearts of those around the world who have relatives in Gaza and wonder if those cries are them since all communication has been cut. The jeers and sneers of genocide deniers all around. The tears and fears of those who won’t look away. The rage towards those who enabled this. The betrayal of those who are still silent.
حسبنا الله ونعم الوكيل
اللہُ اکبر۔ اس سے زیادہ سچی فریاد کبھی نہ سُنی ہوگی آپ نے:
ایک غزہ کے فلسطینی کا تُرکش ٹی وی پر بیان:
“تمام اُمّتِ مسلمہ سے کہہ دو کہ ہمارے جنازے نہ پڑھیں۔ ہم زندہ ہیں۔ مر تو آپ لوگ گئے ہیں۔ اپنے جنازے پڑھیں۔”