7 ستمبر 1974ء: آئینی تاریخ کا اہم دن
7 ستمبر 1974ء کو قومی اسمبلی نے قادیانی اور لاہوری گروہوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے سے متعلق آئینی ترمیم منظور کی۔ اس فیصلے تک پہنچنے کے لیے طویل پارلیمانی کارروائی ہوئی، جس میں مفکرِ اسلام مولانا مفتی محمودؒ سمیت مختلف سیاسی و مذہبی شخصیات نے حصہ لیا۔
#مفکراسلام_مفتی_محمود
#مفتی_محمود_فکر_و_کردار
#محافظ_آئین_مفتی_محمود
#MuftiMahmoodLegacy
#MuftiMahmoodStruggle
مفکرِ اسلام مفتی محمودؒ، تاریخ کے اوراق سے ایک نایاب انٹرویو
جمعیۃ علماء اسلام کے عظیم رہنما، سابق وزیرِ اعلیٰ مفتی محمودؒ کی پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کے ساتھ ایک تاریخی گفتگو۔
صحافی: امجد حسین، راضی واسطی اور انور خلیل کےساتھ
سینیٹ اجلاس/ مولانا عطاء الرحمٰن خطاب
جب پیپلزپارٹی تشکیل دی گئی تو وہ آمریت کے خلاف تھی
مگر افسوس کی بات ہے جمہوری روایت کے مطابق پی پی سے توقع نہیں تھی کہ وہ اس طرح تقاضوں وک پورا کرے
کیا کے پی کے میں حکومت ہماری مرضی سے لائی گئی تھی
پیپلزپارٹی کو جس جمہوری انداز میں بنیاد رکھنے والوں نے چلایا تھا انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
کے پی حکومت کی تیرہ سال سے سرپرستی کون کر رہا تھا
ہم پی ٹی آئی کے خلاف نہیں ہیں
ہم ایسے اقدامات سے نوجوانوں کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں
بدقسمتی ہے کہ جب بھی کوئی غیر جمہوری اقدامات ہوتے ہیں ان کو اس سیاسی شخصیات کی سپورٹ ہو گی
آصف علی زرداری کے ہوتے ہوئے ہمیں ان چیزوں کو سپورٹ نہیں کرنا چاہیے
یہ کس طرح کی روایات ہیں
ادھر اپوزیشن واک اوٹ کر رہی ہے ادھر سے اعلان کر دیا جاتا ہے کہ پاس ہو گیا
میں اس بات پر احتجاج کرتا ہوں ایسی چیزیں نہیں ہونی چاہئے
#مفکراسلام_مفتی_محمود
#مفتی_محمود_فکر_و_کردار
#محافظ_آئین_مفتی_محمود
#MuftiMahmoodLegacy
#MuftiMahmoodStruggle