پانی زندگی ھے!
پانی کی خود کفالت کا آسان و نھایت سستا حل ۔ اگر زراعت ،گھریلو اور صنعت میں پانی کی بچت اور efficient استعمال کریں اور ضائع ھونے والے پانی کا تیسرا(1/3)حصہ بھی بچا لیں تو یہ3 کالا باغ ڈیموں کے برابر ھے۔عادات درست کرنے کی ضرورت ھے کام آسان ھے