خبردار اگر کسی نے اب کشمیر میں ماں بیٹیوں پر ہونے والے مظالم کی تصویر یا وڈیو شیئر کی
پہلے اپنے گریبانوں میں جھانکیں پھر ایک منٹ کی کیا بلکہ ہمیشہ کے لئے خاموشی اختیار کرنا
شیر افضل مروت نے وہ کہہ دیا جو ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ آپکی جرات کو سلام ہے۔ اللہ کی امان میں رہیں۔ تمام پاکستانی شیر افضل مروت کو اپنی دعاوٴں کا خصوصی حصہ بنائیں 🙏❤️
انتخابات کےانعقاد کے 10روز بعد بھی دھاندلی کا ایک نہایت منظم اور مربوط سلسلہ جاری ہے۔
صحافیوں کی بیان کردہ روداد/تفصیلات پر مشتمل اس ویڈیو میں واضح طور پر مُنکشف ہے کہ ریکارڈ سے چھیڑ چھاڑ کیلئے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے احسان نامی ایک رہنما کےملکیّتی چھاپہ خانے(پرنٹنگ پریس) میں ان حلقوں کے جعلی بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل جاری ہے جن میں نواز شریف اور ان کے خاندان کے افراد شکست سے دوچار ہوئے۔
ہم پورےزور سےایک مرتبہ پھر اپنا مطالبہ دہراتےہیں کہ فارم 45 کے مطابق انتخابی نتائج فوری طور پر جاری کئے جائیں۔
اندرون شہر لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ میں ن لیگ اور خاص طور پر حمزہ شہباز کی منجی ٹھوکنے والا نوجوان امیر بلاج ٹیپو آج ایک شادی کی تقریب میں قتل کردیا گیا. اللہ پاک مقتول کے درجات بلند فرمائے آمین
ملتان,پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار لائیو ٹرانسمیشن رک گئی. شائقین میچ کے دو اوورز براہ راست نہیں دیکھ سکے۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل میچ کے دوران عمران خان کے حق میں نعرے بازی ہونے پر میچ روکنا پڑا۔
شیر افضل مروت سہی طرح سے آئی جی اسلام آباد کو عدالت میں گھسیٹ رہے ہیں
یہ میرے مجرم ہیں انہوں نے چوروں کی طرح رات کے پہر گھر پر دھاوا بولا انکو نہیں چھوڑوں گا
شیر افضل مروت