کوئٹہ آنے سے پہلے کی یہ ویڈیو دیکھیں، چہرے پر مسکراہٹ، آنکھوں میں عزم اور دل میں اپنے وطن کی محبت۔ کون جانتا تھا کہ یہ مسکراتا ہوا چہرہ اتنی جلد ہم سے جدا ہو جائے گا۔
میجر عمر شہید! آپ کی یہ مسکراہٹ ہمیشہ یاد رہے گی۔ اللہ پاک آپ کے درجات بلند فرمائے اور آپ کی شہادت کو قبول فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰
#ispr #pmt #pakarmy
اس کے بھی خواب تھے، اس کے بھی ماں باپ تھے، اس کی بھی ایک فیملی تھی۔ اس کے بھی اپنے ارمان اور خواہشات تھیں۔ آخر کس کے لیے اس نے یہ سب کچھ قربان کر دیا؟ صرف اس ایک سوال کا جواب دیں۔
آپ کے لیے اور ہمارے لیے!
اس نے اپنی پوری فیملی، اپنے آپ کو، اپنے مستقبل کو، اپنی زندگی کے تمام خوابوں اور خواہشات کو، اپنا سب کچھ ہم سب کے لیے قربان کر دیا۔
ذرا سوچیں، اس قربانی کی قیمت کیا ہے؟ اس احسان کا بدلہ ہم کبھی نہیں چکا سکتے۔😢😢
@OfficialDGISPR
ملک کی سرحدوں پر ایک رات کا پہرہ دینا ایک مہینے کے روزوں سے افضل ہے الحدیث
ائیر کنڈیشنڈ روم میں بیڈ پہ ٹیک لگا کر گالیاں بکنا آسان ہے،
قدر کرو اپنی فوج کی
🇵🇰 Markhor 🇵🇰
میں 3 سال سے پنجاب میں کمائی کر رہا ہوں نمک حرامی نہیں کروں گا
پنجاب کے لوگوں کو گِلے شکوے کرنے کی بجائے شکر ادا کرنا چاہئیے ، مٹھائیاں بانٹنی چاہئیے کہ وہ رات کے 3 چار بجے بھی بغیر خوف کے گھومتے پھرتے ہیں
ہم پختونخوا میں خدا کی قسم رات 9 بجے کے بعد گھر سے باہر نہیں نکل سکتے
اندازہ کیجئے کیسے ملکی وسائل کو جان بوجھ کر برباد کیا جاتا ہے ۔
لڈن روڈ وہاڑی حال ہی میں نیا بنا ہے ۔ عوام خود ہی وسائل برباد کرتی ہے پھر ہم حکومتوں کو کوستے ہیں ۔۔۔ ٹریفک پولیس کو چاہیے ایسے لوگوں پر فوری کریک ڈاون کرے ۔
لاہور جا کر یقین نہیں آتا کہ یہ پاکستان ہے! انہوں نے محنت کرکے لاہور کو خوبصورت بنایا، وہاں ایک جذبہ نظر آتا ہے۔ مریم نواز کی کسانوں کو دی گئی بریفنگ سن کر خوشی ہوئی کہ وہ بطور وزیراعلیٰ تمام معاملات پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ سندھ حکومت کو پنجاب سے سبق سیکھنا چاہیے۔وسیم اختر، رہنما ایم کیو ایم
@WaseemAkhtar90@MaryamNSharif
لالو پرساد نے انڈیا کی ڈوبتی ریلوے پر اتنا کام کیا کہ اب وہاں بُلٹ ٹرین چل رہی ہے منموہن سنگھ نے ایسے ریفارم بنائے کے انڈیا سپر پاور کی دوڑ میں شامل ہوگیا بنگالی ڈاکٹر یونس نے صرف چھوٹا سا قرضہ مڈل کلاس کوڈ لیور کرکے کروڑوں لوگوں کی زندگی بدل دی
خدارا مریم کو کام کرنے دیں 🙏
Pakistani Train🇵🇰
قراقرم ایکسپریس دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ یہ پاکستان کی کوئی ٹرین ھے۔ اب حکومت کو چاہیے کہ پٹریوں کا معیار بھی بہتر بنائیں تاکہ حادثات سے بچا جا سکے۔
یہ فراڈ کافی عرصے سے چل رہا ھے پھر بھی کئی دکاندار سمجھ نہیں پاتے۔۔ پہلے یہ فراڈ سو کے نوٹ سے کیا جاتا تھا پھر بڑھتا بڑھتا پانچ ہزار کے نوٹ پر آ چکا ھے۔ لیکن کچھ دکاندار شاید ساری زندگی لکیر کے فقیر ہی رہیں گے۔ اصولاً دکاندار کو سب سے زیادہ ہوشیار اور حاضر دماغ ہونا چاہیے۔۔
دودھ میں، کھانے میں، کھیر میں چھپکلی گِری اور بندے مر گئے یہ ڈرامہ اب بند ہونا چاہئیے چھپکلی کوئ زہریلی نہیں ہوتی
جن کو زہر دے کر قتل کیا جاتا آپ لوگ چھپکلی ہر ڈال کر کیس ختم کر دیتے
بلوچ بچے نے دہشت گردوں کے گزرنے کی خبر دی، جس پر سیکیورٹی فورسز نے پہلے ہی راستے میں کھڑے ہو کر ان دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔
اس ناکامی پر بشیر زیب کو ہٹا دیا گیا۔ قبائلی بلوچ ان تنظیموں کے خلاف خود میدان میں آئے ہیں۔
عمر تو کم ہے لیکن بات کمال کی کر گیا! بھارتی انڈر 19 ٹیم کے کپتان لکشیہ رائے چندانی نے اپنے ہی صحافی کا منہ بند کر دیا!
انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کے بعد پریس کانفرنس میں ایک بھارتی صحافی نے حسبِ روایت نفرت پھیلانے کی کوشش کی، لیکن بھارتی نوجوان کپتان لکشیہ رائے چندانی نے اپنی سمجھداری اور بہترین اخلاق سے صحافی کو لاجواب کر دیا!
بھارتی صحافی نے سوال کیا پاکستان سے شکست کے بعد اگر اگلے راؤنڈ میں دوبارہ مقابلہ ہوا، تو کیا آپ بدلہ لیں گے؟"
اور میدان میں آپ نے پاکستانی بلے باز حمزہ ظہور کے جوتے کے تسمے باندھے، کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟
لکشیہ رائے چندانی نے صحافی کے ان سوالوں پر مسکراتے ہوئے انتہائی شاندار جواب دیتے ہوئے کہا
جہاں تک بات شکست کی ہے، تو کھیل میں ایک ٹیم جیتتی ہے اور ایک ہارتی ہے۔ جس سوچ کے ساتھ ہم میدان میں اترے تھے کہ پاکستان کو ہرانا ہے، بالکل اسی سوچ اور تیاری کے ساتھ پاکستان کی ٹیم بھی میدان میں اتری تھی۔ وہ ہم سے اچھا کھیلے اور جیت گئے۔ رہی بات 'بدلے' کی، تو یہ کرکٹ کا گیم ہے، اس میں کوئی بدلے نہیں ہوتے۔ جو ٹیم اچھا کھیلے گی، وہی کامیاب ہوگی۔
"پاکستانی بلے باز کے جوتے کے تسمے ٹھیک کرنا کوئی نئی یا عجیب بات نہیں ہے۔ یہ اسپورٹس مین شپ کا حصہ ہے۔ جب ایک بلے باز کریز پر بیٹنگ کر رہا ہوتا ہے اور اس کے جوتے کا تسمہ کھل جائے، تو پیڈز پہنے ہونے کی وجہ سے وہ خود جھک کر اسے ٹھیک نہیں کر سکتا۔ میں پاس ہی فیلڈنگ کر رہا تھا، حمزہ ظہور نے مجھے آواز دی اور میں نے جا کر ان کا تسمہ باندھ دیا
بھارتی میڈیا جہاں آگ بھڑکانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا، وہاں اتنی کم عمر میں بھارتی کپتان کی یہ مثبت سوچ اور اسپورٹس مین شپ واقعی قابلِ تعریف ہے
#cricket #pakistancricket #PCB