https://t.co/JFAouSv6Gb
کیا ٹیکنالوجی کے اس تیز رفتار دور میں ہما��ے بچوں کو موبائل-فون استعمال کرنا چاہیے یا نہیں... اس حوالے سے متوازن موقف جاننے کے لیے لازمی اس بلاگ کا مطالعہ کیجیے.
رب کی نصرت وہی سب فرشتے وہی
اہل ایمان کو رب کے وعدے وہی...!
جن کے ہاتھوں میں ہی نبضِ دوراں رہی
رب کے غاذی پراسرار بندے وہی
چال ِکافر ہلا دے پہاڑوں کو بھی
زور ایماں مگر اس کے آگے.... وہی!
بس اسی کے کرم سے ہے ہر اک فتح
کہ بدلتا ہے ہر اک کے نقشے وہی
#رنگِ_سفیر#طالبان
#الیکٹرانک_میڈیا_بےحیاٸی_کا_گڑھ کبھی دوست کے بھائی کو تو کبھی دوست کی بہن پر ڈورے ڈالنا آج الیکٹرونک میڈیا نے دوستی کیسے بدلتے رشتے کو بد نام کر دیا ہے
#الیکٹرانک_میڈیا_بےحیاٸی_کا_گڑھ
مہذب معاشرے اپنی زندہ روایات اپنی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرتے ہیں مگر ہمارا میڈیا تمام تر اسلامی روایات کو پس پشت ڈال کر بے حیاٸی کو فروغ دے رہا ہے۔ دوپٹہ لفظ تو جیسے میڈیا کے لیے ایک شجر ممنوعہ ہے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین تحریر۔ام حریم
میڈیا پہ بےحیائی روکنے کی پہلی باقاعدہ کوشش افتخار چودھری کے دور میں کی گئی جب ان کی عدالت میں اس کے خلاف درخواست دائر کی گئی۔
موصوف نے اعتراض لگا دیا کہ فحاشی کی باقاعدہ تعریف موجود نہیں لہذا درخواست رد اور آئندہ بھی ایسی درخواستیں ناقابل سماعت!
#الیکٹرانک_میڈیا_بےحیاٸی_کا_گڑھ
#الیکٹرانک_میڈیا_بےحیاٸی_کا_گڑھ وحید ہیلو جھگڑے متنازعہ مشاق اور جیسے جرائم حکومت پاکستان کو فوری طور پر ہم ٹی وی اے آر وائی جیو ٹی وی کو بند کر دینا چاہیے کیونکہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری ہماری تہذیبی روایت کے خلاف ڈرامے بنا رہی ہے
ہمارے اسلامی معاشرے ہمارے روایات اور ہمارے کلچرز کی دھجیاں اڑانے والے ان ٹی وی چینلز پر آخرکار پیمرا اور حکومت وقت کی اس خاموشی کا کیا مطلب ہو سکتاہے؟
#الیکٹرانک_میڈیا_بےحیاٸی_کا_گڑھ
@seeeek27 @UmeHareemLhr