@BOLNETWORK Sir is sy zada expense apki pension or retirement k bad jo facilities milen gi us pr ho ga. Ap kindly dinner ly lein or facilities ko na lein
اپنے میڈیا پہ پابندیاں لگا سکتے ہو لیکن انٹرنیشنل میڈیا پر نہیں...
انٹرنیشنل میڈیا BBC نے شیر پاکستان کی غیر قانونی گرفتاری پر ہونے والے 9 مئی کے مظاہروں پر ڈاکومنٹری جاری کر دی
تمام مظالم بے نقاب کر دیے...
نیب نے توشہ خانہ کیس میں نواز شریف کو بری کر دیا۔
خبر پڑھ لی؟ اب ذرا میاں صاحب کے کارنامے ملاحظہ ہوں کہ کیا کیا کچھ "مفت" لے اڑے تھے۔ 👇
اور ابھی غیرقانونی طور پر لی گئی مہنگی گاڑیوں کو نہ بھولا جاۓ۔ https://t.co/ryKegmzqxK