راولاکوٹ کےعیدگاہ گراؤنڈمیں ایک بڑا ہجوم جمع ہوا ہےتاکہ حالیہ تشدد میں ہلاک ہونے والوں کوخراجِ عقیدت پیش کرسکے۔ #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان سوگ منانے کےلیےاکٹھے ہونےوالے لوگوں کےدرمیان فضا جذبات اور غم سے بوجھل ہے
مجھے ابھی NCCIA کا نوٹیس آیا ہے۔ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لو!
عاصم منیر میں تمہاری بزدلی سے نہیں ڈرتا۔
مشرف نے اپنا بھیجا ہوا خط پڑھنے پر مجھے غداری کے مقدمے میں 23 سال کی سزا دی تھی۔ کیا وہ میرا سر جھکا سکا تھا؟
عاصم منیر! میں اپنے ایک ایک لفظ پر قائم ہوں!
جوان کاپیغام🔥
ریاست لوگوں کی حفاظت کرتی ہے،نا کہ لوگو کو اغواباشعور نوجوان سوال اٹھاتے ہیں،ایسی سوالات جس کےنتیجے میں اغوا کرتے ہیں،سوال کاجواب نہیں دےسکتےبس اغواکرو! لیکن کب تک اورکتنا ظلم کرو گے؟؟
🚨 ضلع مہمند میں پولیس گردی
AC کے مبینہ انٹرویو کے دوران پولیس اہلکار کی شہری کو سرِعام لات مارنے کی ویڈیو
یہ پروٹوکول ہے یا عوام کی تذلیل؟ وردی حفاظت کے لیے ہے، ذلت دینے کے لیے نہیں
🚨🔴 ریڈ الرٹ | وائرل ویڈیو
مبینہ طور پر وائرل فوٹیج میں پاکستانی فوجی اہلکار کو شہریوں پر فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ ساتھی روکنے کی کوشش کرتا دکھائی دیتا ہے۔ واقعے کی تحقیقات ضروری ہیں۔
#پاکستان#PakistanArmy#ViralVideo#DGISPR
جن حق ہے پہلے انکو دو
کے پی کے میں حلات خراب.
عوام اور معدنیات والے آمنے سامنے..!!
اگر اسی طرح عوام جاگ گیا تو سب کچھ ٹھیک ہو سکتا ہے
صرف ڈالروں کے لیے یہ سب کیا جا رہا ہے
دہشتگردی کو بہانہ بنا کر گورنر راج لگانا اور معدنیات کو نکال کر بیچنا پی ٹی آئی کی حکومت رکاوٹ تھی؟
بند کمروں میں مہنگے معدنی سودے اور اربوں ڈالر کے معاہدے ہو رہے ہیں، لیکن اس کی اصل قیمت عام شہری چکاتا ہے۔ جب اشرافیہ اور طاقتور حلقے قیمتی وسائل کی تقسیم میں مصروف ہوں، تو اس کا خمیازہ معصوم خاندان اپنے گھروں کی تباہی کی صورت میں بھگتتے ہیں۔
تاریخ گواہ ہے کہ ایسے سودے ہمیشہ عوام کے خون سے لکھے جاتے ہیں۔ دنیا کو زمینی حقائق کا قریب سے جائزہ لینا ہوگا کہ ترقی کے نام پر وسائل کا استحصال کیسے کیا جا رہا ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
بھارتی نیوز چینل نے دعویٰ کیا ہے KP گورنر راج سے ایک دن پہلے نانگا پربت پہاڑوں پر ساڑھے تین گھنٹے تک پنجاب حکومت کے 12 ارب کے جہاز میں دلفریب مناظر دیکھنے والے عاصم منیر اور مریم نواز تھےTV چینل کا دعوی تھا کہ جہاز میں مریم نواز اور عاصم منیر کے علاوہ صرف اور دو گورے پائیلٹ تھے
فیصل واوڈا کی بات کرنا چاہتا ہوں، قران میں اللہ کہتا ہے منافق کا درجہ کافر سے زیادہ نیچے ہے۔ منافق کہتا کچھ ہے اور کرتا کچھ ہے
خان کی نظر میں ٹاوٹ واوڈا کے اوقات 🔥
یہ اس دور کی فوٹیج ہے جب پاکستانی سپاہیوں کی پتلونیں بنگلہ دیش میں اتار دی گئی تھیں، جبکہ پاکستان میں جرنیل اور کرنل عیش و عشرت کی محفلوں، شراب نوشی اور عورتوں کے رقص میں مصروف تھے آج پاکستان کے جرنیل وہی تاریخ دہرا رہے ہیں۔ جب ہر روز درجنوں سپاہی جانیں گنوا رہے ہیں، جرنیل اپنی آسائشوں اور ذاتی عیاشیوں میں ہی مشغول ہیں۔
@GFarooqi کچھ نہ کچھ چینج کر لیا کرو جس طرح میسج اتا ہے فورا اسی کو کاپی کر کے پیسٹ کر دیتے ہو کچھ نہ کچھ اس میں تبدیلی کیا کرو بریکنگ نیوز جو تم کو مل رہی ہے ٹاؤٹ