پاکستان میں کوئی نا خوشگوار واقعہ ہو سکتا ہے آفتاب اقبال عرف تابو یوتھیا
اس بندے نے آج آفتاب اقبال کے بیڈ میں گھس کر اس کی آتما کو دھو ڈالا یہ ویڈیو وائرل کرو تا کہ آفتاب اقبال کو بھی سمجھ آ جاۓ تیری دو ٹکے کی عزت نہیں
🚨🚨افغان طالبان فوجی اپنی شلواریں چھوڑ کر بھاگ گے
جوانوں نے اگلے مورچوں سے قوم کے لئے یہ ویڈیو بھیجی اسے ہر طرف پھیلانا آپ کا کام ہے آئیندہ جو پانچ ہزار سال کی تاریخ کی بات کرے اس کو یہ شلواریں دیکھیا دیں افغان طالبان کیسے شلواریں اور اپنی چوکی چھوڑ کر بھاگ گے ہیں
On my way back from work today, I made an unannounced, surprise visit to Mochi Gate and was pleasantly surprised to see the IG Police, DIG Operations, Traffic Head, Commissioner, and DC Lahore all present on site, personally monitoring and overseeing arrangements for a safe Basant. This is what it looks like when a government truly cares.
نواز شریف نے اپنا فیصلہ اللہ پہ چھوڑ دیا تھا۔ رب العزت نے اسکے بھائُ کو وزیر اعظم بیٹی کو وزیر اعلی بنایا ۔ اسکے خلاف سازشی آج وقت کے کٹہرے میں کھڑے ھیں ۔ عمران خان کو لانے والے اور نواز شریف کو قید و جلاوطن کرنے والے آج کہاں ہیں ۔ اللہ اکبر
نواز شریف کا یہ خطاب میں جب جب سنتا آنکھ میں آنسو آ جاتے ہیں اس تقریر کے آخر میں دکھی دل سے نواز شریف نے کہا تھا
ہمیں بھی یاد کر لینا چمن میں جب بہار آئے
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں
میاں صاحب آپ کے نام پر ووٹ لے کر وزیر بنے لوگ آپ کو بھول سکتے ہمیں آپ اور آپ پر گزری ہر بات یاد ہے
Love you Mian Shb
#ArmyStandsWithLawAndConstitution