اراکین اسمبلی کی مراعات میں مسلسل اضافہ کس اصول کے تحت کیا جا رہا ہے؟ عوام نے نمائندوں کو اپنے مسائل حل کرنے کے لیے منتخب کیا تھا نہ کہ اپنی اسائشوں میں اضافہ کرنے کے لیے۔ سکندر خان شیرپاؤ
#QWP#SikandarSherpao
میری راۓ میں ابتدائی مزاکرات فی الحال کسی نتیجے پر پہنچے بغیر تعطل کا شکار ہوۓ ناکام نہیں ہوئے۔ ابھی حتمی نتیجے پر پہنچنے میں وقت لگے گا۔ بہتری کی امید رکھنی چاہیۓ۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور عوامی مشکلات کا آنے والا طوفان،
عوام دشمن فیصلہ پر سخت ردعمل، اضافہ فی الفور واپس لینے کا مطالبہ
#QWP#SikandarSherpao#FuelPrices#rs137#PetrolPrice
---
آج ایک بار پھر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا، سوال یہ بنتا ہے کہ کب تک عوام برداشت کرگی، پٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافہ صرف اس پر��ڈکٹ میں اضافہ نہیں ہوتا بلکہ روز مرہ کی سب اشیاء مہنگی ہو جاتی ہیں ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھ جائیں گے، غرض یہ کہ زندگی گزارانا مزید مشکل ہوجائے گا
ایک طرف حکومت اپنی شاہ خرچیوں میں کمی نہیں کرتی دوسری طرف سارا بوجھ عوام پر ڈالا دیا جاتا ہے، پیٹرولیم لیوی میں 160 روپے کا ظالمانہ اضافہ عوام کے ساتھ بہت بڑی ناانصافی کی گئی ہے
ایک حکومت اگر اپنی عوام کو معاشی بحران سے نہیں بچا سکتی اس کا یہ مطلب ہے کہ اس حکومت کی ترجیحات درست نہیں ہیں، انہیں اپنی ترجیحات کی سمت درست کرتے ہوئے عوام کو اپنی اولین ترجیح بنانا پڑے گا
ہم پیٹرولیم مصنوعات کے اضافہ کو فی الفور مسترد کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ حکومت کو اپنی شاہ خرچیاں کم کرنی چاہیں، عالمی منڈی میں یقیناً قیمتوں میں اضافہ ہوا لیکن حکومت اگر اپنی شاہ خرچیاں کم کرے اور عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالے تو بہتر ہوگا،
اس اضافہ کو فی الفور واپس لیا جائے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں
دعا ہے ریجن میں چھائے جنگ کے سائے جلد مانند پڑجائیں اور وطن عزیز میں بھی پائیدار ترقی کی روشن صبح طلوع ہو، میری دلی تمنا ہے کہ مسائل میں گھری عوام کے لیے آنے والا کل امن ، ترقی اور خوشحالی کا گہوارا ہو۔
#AftabSherpao #eidmubarak❤️ #eidulfitr #eidmubarak❤️
I never had the privilege of seeing Shaheed e Watan Hayat Khan Sherpao with my own eyes. But his sacrifice and struggle run in our blood. Fifty one years later, his vision still guides our path.
#HayatSherpaoBarsi2026#QWP
استقامت اور شفاف سیاست کی پہچان، آفتاب خان شیرپاؤ کے نام
وہ جو برسوں سے چٹان بن کے کھڑا ہے
وہی تو پختونوں کا اصلی سہارا ہے
سفر کٹھن ہے مگر حوصلے جوان ہیں
آفتاب شیرپاؤ ہماری پہچان ہیں
#QWP#HayatSherpaoBarsi2026
وزیر خارجہ عراقچی: مذاکرات جمعہ کو مسقط میں ہوں گے
🔹 امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعہ کو تقریباً صبح ۱۰ بجے مسقط میں منعقد ہوں گے۔
🔹 تمام ضروری انتظامات فراہم کرنے پر عمانی بھائیوں کا شکر گزار ہوں۔
تیرہ وادی سے نقل مکانی کے ذمے دار جرگہ کے سربراہ کمال الدین منظرِ عام پر آ گئے، پروگرام صحافی کو انٹرویو
تیراہ جرگہ نے نقل مکانی کا فیصلہ کس کے کہنے پر کیا؟ وادی تیراہ میں آپریشن ہو رہا ہے یا نہیں؟ عمران خان کی صحت کے معاملے پر صوبائی حکومت نے وفاق سے کوئی رابطہ کیا؟ تحریک انصاف نے 8 فروری کے احتجاج کے لیے کیا تیاریاں کی ہیں؟ دیکھیے پروگرام صحافی میں @AftabAlamPTI ، سربراہ جرگہ کمال الدین، @MNAmandokhail اور @qamarulislam_ کی مطیع اللہ جان سے گفتگو 11:03 پر
لائیو لنک:
https://t.co/nTOmQy4ppN
Who Ordered Tirah Valley Migration? 24-Member Committee Head Shocking Revelations ... https://t.co/A8ANcuL9OM via @YouTube