سابق وزیراعلیٰ آفتاب احمد خان شیرپاؤ کی ایک نایاب اور یادگار تصویر، جو سیاسی تاریخ کے ایک اہم باب کی عکاسی کرتی ہے۔
#QWP#AftabSherpao#AyubTanoli#Archives
خیبر پختونخوا موجودہ صورتحال سے نکلنے کا صحیح راستہ کا حل صرف اور صرف آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور سکندر حیات خان شیرپاؤ کے پاس ہے۔
#QWP#AftabSherpao#SikandarSherpao
فاٹا پاٹا میں ٹیکس کا نفاذ۔۔وزیراعلی ہاؤس خیبرپختونخوا میں بڑی مشاورتی بیٹھک
صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ کا اہم ترین خطاب
تقریب میں گورنر خبیرپختونخوا، فیصل کریم کنڈی، وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا، سہیل آفریدی سمیت ایم اے ایز، ایم پی ایز سمیت بڑی سیاسی شخصیات کی شرکت
#SikandarSherpao #FATA #Tax
فاٹا پاٹا میں ٹیکس کا نفاذ۔۔وزیراعلی ہاؤس خیبرپختونخوا میں منعقدہ مشاورتی گرینڈ جرگہ
قومی وطن پارٹی کی نمائندگی صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ نے کی
تقریب میں گورنر خبیرپختونخوا، فیصل کریم کنڈی، وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا، سہیل آفریدی سمیت ایم اے ایز، ایم پی ایز سمیت بڑی سیاسی شخصیات کی شرکت
#SikandarSherpao #FATA #Tax
فاٹا پاٹا میں ٹیکس کا نفاذ۔۔وزیراعلی ہاؤس خیبرپختونخوا میں منعقدہ مشاورتی گرینڈ جرگہ سے خطاب
تقریب میں گورنر خبیرپختونخوا، فیصل کریم کنڈی، وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا، سہیل آفریدی سمیت ایم اے ایز، ایم پی ایز سمیت بڑی سیاسی شخصیات کی شرکت
#SikandarSherpao#FATA#Tax
فاٹا پاٹا میں ٹیکس کا نفاذ۔۔وزیراعلی ہاؤس خیبرپختونخوا میں منعقدہ مشاورتی گرینڈ جرگہ میں شرکت
تقریب میں گورنر خبیرپختونخوا، فیصل کریم کنڈی، وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا، سہیل آفریدی سمیت ایم اے ایز، ایم پی ایز سمیت بڑی سیاسی شخصیات کی شرکت
#SikandarSherpao#FATA#Tax
حیات محمد خان شیرپاؤ شہید ترقیاتی پراجیکٹس کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب نے عوامی فلاح کو ہی اپنی سیاست کا اولین اصول بنایا اور آخری سانس تک اپنائے رکھا۔
#QWP#HayatSherpao
حیات محمد خان شیرپاؤ شہید ترقیاتی پراجیکٹس کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب نے عوامی فلاح کو ہی اپنی سیاست کا اولین اصول بنایا اور آخری سانس تک اپنائے رکھا۔
#QWP#HayatSherpao
The Chinese company operating the Saindak Copper-Gold Mine has raised serious concerns about the deteriorating law-and-order situation, stating that repeated disruptions to supply routes are making operations increasingly unsustainable. Both the #Saindak and Reko Diq projects, Pakistan's largest foreign-invested mining ventures, are facing growing security challenges that threaten operational continuity and investor confidence. A dedicated, highly trained security unit is urgently required to provide foolproof protection to these strategic projects, their personnel, and critical supply routes.
#RekoDiq #GoldMines #China #Pakistan #Balochistan
@CathayPak@OfficialDGISPR@PakSarfrazbugti@MohsinnaqviC42
قومی وطن پارٹی سے محبت ہمارا فخر ہے۔
اور عوام کی خدمت ہمارا عزم
ہم اپنے قائد اور اپنی پارٹی کے ساتھ ہر قدم پر کھڑے ہیں۔
منجانب: رضوان خان قومی وطن پارٹی ضلع بونیر
@SamiYousafzaii I urge the government to consider the cases of the students studying in medical colleges systematically and allow them to complete their studies
جلسے، جلوسوں اور دھرنوں سے فیصلے نہیں ہوتے، عمران خان کی رہائی صرف عدالتی کارروائی سے ہی ممکن ہے۔ صوبے کے اصل مسائل اور دہشت گردی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔"
آفتاب شیرپاؤ چئیرمین قومی وطن پارٹی
#QWP#AftabSherpao#ImranKhan