فاٹا پاٹا میں ٹیکس کا نفاذ۔۔وزیراعلی ہاؤس خیبرپختونخوا میں منعقدہ مشاورتی گرینڈ جرگہ میں شرکت
تقریب میں گورنر خبیرپختونخوا، فیصل کریم کنڈی، وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا، سہیل آفریدی سمیت ایم اے ایز، ایم پی ایز سمیت بڑی سیاسی شخصیات کی شرکت
#SikandarSherpao#FATA#Tax
فاٹا پاٹا میں ٹیکس کا نفاذ۔۔وزیراعلی ہاؤس خیبرپختونخوا میں منعقدہ مشاورتی گرینڈ جرگہ سے خطاب
تقریب میں گورنر خبیرپختونخوا، فیصل کریم کنڈی، وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا، سہیل آفریدی سمیت ایم اے ایز، ایم پی ایز سمیت بڑی سیاسی شخصیات کی شرکت
#SikandarSherpao#FATA#Tax
فاٹا پاٹا میں ٹیکس کا نفاذ۔۔وزیراعلی ہاؤس خیبرپختونخوا میں بڑی مشاورتی بیٹھک
صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ کا اہم ترین خطاب
تقریب میں گورنر خبیرپختونخوا، فیصل کریم کنڈی، وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا، سہیل آفریدی سمیت ایم اے ایز، ایم پی ایز سمیت بڑی سیاسی شخصیات کی شرکت
#SikandarSherpao #FATA #Tax
فاٹا پاٹا میں ٹیکس کا نفاذ۔۔وزیراعلی ہاؤس خیبرپختونخوا میں منعقدہ مشاورتی گرینڈ جرگہ
قومی وطن پارٹی کی نمائندگی صوبائی چئیرمین سکندر خان شیرپاؤ نے کی
تقریب میں گورنر خبیرپختونخوا، فیصل کریم کنڈی، وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا، سہیل آفریدی سمیت ایم اے ایز، ایم پی ایز سمیت بڑی سیاسی شخصیات کی شرکت
#SikandarSherpao #FATA #Tax
حیات محمد خان شیرپاؤ شہید ترقیاتی پراجیکٹس کا افتتاح کرتے ہوئے، جناب نے عوامی فلاح کو ہی اپنی سیاست کا اولین اصول بنایا اور آخری سانس تک اپنائے رکھا۔
#QWP#HayatSherpao
The Chinese company operating the Saindak Copper-Gold Mine has raised serious concerns about the deteriorating law-and-order situation, stating that repeated disruptions to supply routes are making operations increasingly unsustainable. Both the #Saindak and Reko Diq projects, Pakistan's largest foreign-invested mining ventures, are facing growing security challenges that threaten operational continuity and investor confidence. A dedicated, highly trained security unit is urgently required to provide foolproof protection to these strategic projects, their personnel, and critical supply routes.
#RekoDiq #GoldMines #China #Pakistan #Balochistan
@CathayPak@OfficialDGISPR@PakSarfrazbugti@MohsinnaqviC42
@SamiYousafzaii I urge the government to consider the cases of the students studying in medical colleges systematically and allow them to complete their studies
جلسے، جلوسوں اور دھرنوں سے فیصلے نہیں ہوتے، عمران خان کی رہائی صرف عدالتی کارروائی سے ہی ممکن ہے۔ صوبے کے اصل مسائل اور دہشت گردی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔"
آفتاب شیرپاؤ چئیرمین قومی وطن پارٹی
#QWP#AftabSherpao#ImranKhan
Chairman Aftab Ahmad Khan Sherpao called for a national dialogue to find ways to steer the country out of the prevailing crises.
https://t.co/3NjAGvtGaF
The country was passing through a critical phase in its history and urged all political forces to join hands and rise above political divisions to address the challenges facing the country.
https://t.co/d8jbQnq3iQ
طورخم بارڈر کے ذریعے افغان عوام کیلئے اشیائے خوردونوش سے بھرے اقوام متحدہ کے پروگرام برائے خوراک (ورلڈ فوڈ پروگرام) کے درجنوں کنٹینرز کی #افغانستان روانگی نہایت حوصلہ افزاء صورتحال ہے۔ افغانستان کے مخدوش حالات اور لوگوں کی بے بسی کے تناظر میں یہ احسن اقدام ہے
ہم امید کرتے ہیں امداد و بحالی کے تسلسل کو آگے بڑھاتے ہوئے وہاں پھنسے طلباء کے لیے بھی کوئی راستہ نکال لیا جائے گا کیونکہ ان کی بڑھائی کا حرج ہونے کے ساتھ ساتھ وہ شدید ذہنی کرب کا شکار ہیں
#Pakistan #Afghanistan @WFP