ٹرمپ اسرائیل کو بچانے کیلئے ایران کیخلاف جنگ میں شامل ہونے جا رہا ہے۔ایک کروڑ آبادی پر مشتمل تہران شہر کے باشندوں کو تہران خالی کرنے کا اعلان کردیا،یہ اعلان کھلی دہشتگردی، شیطانی عمل اور غیر انسانی قدم ہے،ٹرمپ جی سیون ممالک کا اجلاس چھوڑ کر واپس امریکہ کیلئے روانہ یوگئے،ٹرمپ نے اعلان کیا کہ سب سے پہلے امریکہ کا مطلب سب سے پہلے اسرائیل ہے،سب کچھ واضح ہورہا ہے کہ یہ امریکہ، یورپ کی اسرائیل کے ذریعے ایران کیخلاف مشترکہ جنگ ہے،عالم اسلام اس وقت عملا محاصرے، گھیرے میں ہے،عالم اسلام کے پاس وقت کم رہ گیا ہے،باری باری سب کی باری، ترکی اور پاکستان کیلئے خطرات شدید ہوتے جارپے ہیں، سب ۔متحد ہوکر ایران کیساتھ کھڑے ہوجائیں اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔
They’re burning children alive.
They’re burning children alive.
They’re burning children alive.
They’re burning children alive.
They’re burning children alive.
They’re burning children alive.
#GazaGenocide
حامد میر کے پروگرام میں کیا ہوا تھا یاد ہے 🚨
جب ایک ریٹائر جنرل نے کہا کہ ڈرون اٹیک ہونے چاہیے اس میں کوئی غلط کام نہیں !!
عمران خان !! حامد میر مجھے ایسے پروگرام میں نا بٹھائے جدھر ایسے بے غیرت لوگ بیٹھے ہو ادھر لوگ مررہے یہ بے غیرت کہہ رہا اچھا ہورہا یہ انسان نہیں !!
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
جب پشتون اور بلوچ نوجوان یہ کہتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں صرف لاشیں، آنسو دیے، تو یہ محض غصہ نہیں، یہ ایک قوم کی ٹوٹی ہوئی امیدوں کی گونج ہے.
شناخت چھینی گئی، وسائل پر قبضہ ہوا، عزت روندی گئی...
پھر کس بنیاد پر وفاداری مانگی جا رہی ہے؟
#PakistanIndianWar#IndianNavyAction #IndiaPakWar #StopPashtunsGenocide
ہم بے غیرت لوگ نہیں ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ صرف نعروں سے وطن آزاد نہیں ہوتا۔ ہم نعروں سے اپنے لوگوں کو بیدار اور منظم کرتے ہیں، اور جب لوگ ایک ہو جائیں اور اپنی راہ خود اختیار کریں، تو پھر نہ صرف پاکستان کی فوج بلکہ دنیا کی کوئی طاقت ہماری زمین کی طرف ٹیڑھی نظر سے نہیں دیکھ سکتی: مشر منظور پښتین
#StopPersecutingPashtuns #StateTerrorismContinues #ReleasePTMActivists #StopPersecutingPTMActivists #StateDeniesPashtunsJustice #WeStandWith11OctJirga