27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے تحریک انصاف مظفرآباد کے مشاورتی اجلاس پر پولیس کا چھاپہ
اطلاعات کے مطابق پولیس نے رہائش گاہ کو گھیرے میں لے لیا اور خواجہ فاروق احمد سمیت متعدد پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
اس ویڈیو نے تو اگ لگا دی۔۔!!
یہ صرف پشاور سے انے والے قافلے کے فضائی مناظر ہے جو علی امین گنڈا پور کے قیادت میں ہیں
اس کے علاوہ عمر ایوب اور عمر امین کے قافلے الگ الگ راستوں پر ہیں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے طرف سے بہت بہترین قدم۔۔۔✌
نشے میں مبتلا لوگوں کیلئے جو سڑکوں پر پڑے ہوتی ہے ان کیلے ہسپتال قائم کردیا پہلے مرحلے میں 2000 نشیوں کے علاج ہوگے