یہ Law ایڈمیشن 2020 کا سلیبس ہے اس میں واضح طور پر پاک سٹدی کے سلیبل کو دیکھا جاسکتا ہے Law کے لیے تیاری کرنے والے تمام طلبہ نے زیادہ سے زیادہ وقت پاک سٹدی کی تیاری میں گزارا لیکن افسوس کی بات ہے جب 5 ستمبر کو Law کا ٹیسٹ ہوا تو پاک سٹڈی کا پورشن ہی غائب تھا.
#hecitsnotfair