آج کے تاریخ میں پاکستان سے اِتنا نفرت انڈیا اسرائیل طالبان افغانستان بی ایل اے نہیں کرتا جتنا نفرت پی ٹی آئی کا ایک یوتھیاء کرتا ہے
اِن لوگوں سے پاکستان کا شناختی کارڈ چھین کر اِنہیں مُلک بدر کر لینا چاہیئے
@CMShehbaz@HamidMirPAK@MaryamNSharif@PTIofficial@OfficialDGISPR
سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو نے اپنے دور حکومت میں 361 ملازمین کو بحال کرکے ایک جرات مندانہ اور قابلِ تحسین قدم اٹھایا. اور ڈیرہ بگٹی محکمہ صحت کے یہ 79 ملازم پچھلے 8 سالوں سے دربدر ہیں خدارا سرفراز صاحب اپنے قوم پر ترس کریں قوم دوستی کا ثبوت دیں
@PakSarfrazbugti