اپنی ریاست میں اساتذہ کے مسائل حل کرنے کی بجائے خواتین اساتذہ پہ تشدد کرنے اور اور ان کو مجرموں کی طرح گرفتار کرنے والے کس منہ سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بات کرتے ہیں؟
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔۔
*پنشن بوجھ ہے*
*پروٹوکول بوجھ نہیں ہے*
*مراعات بوجھ نہیں ہیں*
*کرپشن بوجھ نہیں ہے*
*دن کا لاکھوں روپے کا سرکاری خرچہ بوجھ نہیں ہے*
*فضول ترین وزارتیں بوجھ نہیں ہیں*
*پنشن بوجھ ہے*
*تاحیات مراعات بوجھ نہیں ہیں*
*پنشن بوجھ ہے*
*پروٹوکول بوجھ نہیں ہے*
*مراعات بوجھ نہیں ہیں*
*کرپشن بوجھ نہیں ہے*
*دن کا لاکھوں روپے کا سرکاری خرچہ بوجھ نہیں ہے*
*فضول ترین وزارتیں بوجھ نہیں ہیں*
*پنشن بوجھ ہے*
*تاحیات مراعات بوجھ نہیں ہیں*
ظلم تجھ پر بڑا ظالموں نے کیا
استقامت کو تیری سلام عافیہ
بے گناہ امریکہ جیل میں پاکستان قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کو رہا کرو رہا کرو
#عافیہ_صدیقی_کو_رہا_کرو#Release_Dr_Afia
ظلم تجھ پر بڑا ظالموں نے کیا
استقامت کو تیری سلام عافیہ
بے گناہ امریکہ جیل میں پاکستان قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کو رہا کرو رہا کرو
#عافیہ_صدیقی_کو_رہا_کرو#Release_Dr_Afia