@realDonaldTrump Sir Trump Subbat his Garat a little space and Imran Khan released
Prior to my election, I promised that if I became the Sadar of America, I will make Khan live
عمران خان کے دور میں ہمارے پاکستان کیساتھ بہت اچھے تعلقات تھے عمران خان کیونکہ عام سیاستدان نہین بلکہ وہ کرکٹ کا کپتان تھا وہ سیدھی بات کرتا ہے! رچرڈ گرینل کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو!!!🥳
میرے پاس بہت کچھ ہے بتانے کو پاکستانیو یہ معمولی جنگ نہیں ہے جو کچھ میں جانتا ہوں اگر بتا دوں ایک رات آپ گھر میں سو نہ سکیں لیکن وہ باتیں نہیں کرنا چاہتا جو شعور والے لوگ ہیں انھیں پتہ ہےکہ یہ جنگ کیا ہے۔پاکستانیو ابھی بھی وقت ہے باہر نکلو اپنے حقوق کے لئیے ورنہ رہتی دنیا تک غلام در غلام رہا گے آزدی کو یا مر جاؤ ❤️🩹