@Sadaqat_Ali Yeh jhota insan murree kotli sattian kahuta or kallar ko represent kar raha hai. Aik bhi bat drust sabit nahi kar sakta. Baki kal election comission mulakat ho gi mjhay bht he betabi say intzar rahay ga ap ki waisi he latki hui shakal daikhnay ka jaisi 17 july sham ko latki thi.
@RajaBasharatLAW چار مرتبہ اپنے مفاد کی خاطر پارٹی بدلنے والا یہ شخص مجھے طعنہ دے رہا ہے کہ میں نے پارٹی چھوڑی۔ جب کہ میں آزاد الیکشن لڑ کر کر آیا اور اور الیکشن جیت کر کر ان کے ساتھ الحاق کیا۔
@soldierspeaks@ImranRiazKhan@soldierspeaks
میجر عادل کا ٹویٹ اور اینکر عمران خان کا ویڈیو بیان مکمل جھوٹ پرمبنی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں انشاءالله بہت جلد انہیں لیگل نوٹس بھجوایا جائے گا
@AliRazaTweets@ImranRiazKhan@soldierspeaks
میجر عادل کا ٹویٹ اور اینکر عمران خان کا ویڈیو بیان مکمل جھوٹ پرمبنی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں انشاءالله بہت جلد انہیں لیگل نوٹس بھجوایا جائے گا۔
@ImranRiazKhan@soldierspeaks
میجر عادل کا ٹویٹ اور اینکر عمران خان کا ویڈیو بیان مکمل جھوٹ پرمبنی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں انشاءالله بہت جلد انہیں لیگل نوٹس بھجوایا جائے گا شکریہ
کلر سیداں میں ایک بڑے شمولیتی جلسے میں اپنے ایم پی اے اور اپنی پارٹی کی ضلعی قیادت کے ہمراہ شرکت کی۔ترقیاتی کاموں پر لوگوں کا شکریہ اور جوش و خروش مثالی تھا۔ خطہ پوٹھوہار کا روائتی استقبال کیا گیا۔ ہار، ڈھول، سمی اور نوٹوں کی ویلوں نے سماع باندھ لیا۔