Elon Musk spent $290M to elect Trump. Now he wants to spend up to $200M to buy a Senate seat in Texas and keep Republicans in control of Congress.
That’s not democracy. That’s oligarchy.
End Citizens United. Ban super PACs. Get billionaires—from both parties—out of elections.
تین بجے کے قریب شفاء کے باہر تقریباً تمام صحافی جاچُکے تھے میں ساتھی رپورٹر کا انتظار کر رہا تھا جو کے اپنی بائک لینے گیا ہوا تھا، اسی دوران پنجاب پولیس کا ایک اہلکار ایا ہاتھ میں سیور کا ڈبہ تھا مجھے کہا گیا پلاؤ کھائیں میں نے شکریہ کے ساتھ انکار کیا تو کہنے لگا کھائیں ”یہ خان صاحب کا لنگر ہے“ سیور کا باکس میرے ہاتھ میں تھمایا اور مسکراتے ہوئے چلا گیا۔۔۔