علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان نے کہا ضمیر فروش ججز کو اوپر لیکر آئیں اور جو انصاف ملنے کا امید تھا وہ بھی ختم ہو گیا، الیکشن کمیشنر پر آرٹیکل 6 لگنا چاہئیے تھا لیکن اسے 9 مہینے کی ایکسٹینشن دے دی گئی
پاکستانیوں ہوشیار!
جیسے ہی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا عسکری حکومت اعلان کرے گی، یہ تمام عسکری مُلے اور ان کے جیسے اور بہت سے منافقین شور شرابہ ڈالیں گے، بڑھکیں لگائیں گے.
اور پھر چند دن ہفتوں نعد آپ سب کو چُونا لگائیں گے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا دراصل مسلم امہ اور فلسطینیوں کی بہتری کے لئے ہے.
عمران خان نے کہا کہ FIA ٹیم میرے پاس آئی اور کہا کہ ہم آپ کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کاروائی کیوں نا کریں آپ کے Twitter Account سے اینٹی سٹیٹ بیانات آ رہے ہیں
عمران خان نے کہا کہ میں سابق وزیراعظم ہون اور 80 فیصد قوم کا نمائندہ ہوں، مجھے ہورا اختیار ہے کہ میں جو قوم کیلئے بہتر سمجھوں وہ کہوں اور کوئی مجھے اس سے روک نہیں سکتا، علیمہ خان
پشاور جلسے میں ورکر پر تشدد کرنے والا انعام اللہ اسی ورکر کے گھر پہنچ گیا، زبردست اقدام امید ہے آئندہ ایسی غلطی کوئی دوبارہ نہیں کرے گا
اسے کہتے ہیں سوشل میڈیا کی طاقت 🔥
آپ عمران خان پر کوئی بھی الزام لگا سکتے ہیں لیکن اسرائیل سے دوستی کی حامی شمع جونیجو سے وزیراعظم کی تقریریں لکھوانے کا الزام نہیں لگا سکتے ، سینیٹر عون عباس بپی نے حکومت کی سفارتی کامیابیوں کے دعووں سے انکار کرتے ہوئے شمع جونیجو کے معاملے پر دفتر خارجہ کی وضاحت مسترد کر دی
یہ ہوتے ہیں یہودی ایجنٹ عمران خان کو بس باہر نہ آنے دو بیشک ہم سے اسرائیل بھی تسلیم کروالو، بانی پاکستان کے احکامات کی دھجیاں بکھیر کر فارم 47کے جعلی مینڈیٹ یافتہ نے دو ریاستی حل کو تسلیم کرلیا اب اگلی قسط میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان ہوگا
جنرل امجد شعیب کا انکشاف
شہباز شریف نے دوحہ میں ایک پرائیوٹ جہاز میں 9 گھنٹے تک اسرائیلی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات کی
امریکا نے جس مقصد کے لیے رجیم چینج کیا ہے وه اب اپنے ہدف کی طرح بڑھ رہا ہے
@RebelByThought کوئی اس پلاسٹک کی مورت کو بتائے، جلالپور اور علی پور میں ابھی تاک کئی کئی فٹ پانی کھڑا ہے، اسکا کیا کرنا ہے کچھ سوچا ہے؟ تقریریں کرنے سے اور ٹک ٹاک بنانےکی حد تک سب اچھا ہے، کیمپ خالی کروا کے من پسند کوگوں کو بٹھا کے اسکا دورا کروایا گیا ہر جگہ۔۔۔
آپ تمام دوستو سے گزارش ہے اس #مشن_درور کا حصہ بنیں اور #مشن_نور کی طرح اسے کامیاب بنائیں ۔۔ انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر کی طرح پاکستان کا شہر بھی بند ہو گا🔥