#تحریک_انصاف کا آزاد امیدوار بکاؤ مال ھے،یہ ن اور پی پی کے ہاتھوں پھر بکے گا، جیسے ماضی میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بک گئے تھے، کراچی کینٹ اور بلدیاتی انتخابات میں بک گئےتھے،انھیں ووٹ دینااپنےپاؤں پرکلہاڑامارنےکےمترادف ھے،جماعت اسلامی بہترین متبادل ھے، اب #ووٹ_صرف_ترازوکا
@shahzad_mirza11 اینکر نے کیا احمقانہ سوال کیا ھے۔۔۔ فوجی کی پیدا کردہ سیاسی جماعتوں میں کچھ بھی کرنے کی تاب ھے؟ کیسے دھاندلی کروائیں گے؟ وہ کہتے ہیں، اٹھ جا، تو یہ اٹھ جاتے ہیں، بیٹھ جا تو بیٹھ جاتے ہیں، جب کہیں گے گے ناچو تو آئندہ ناچیں گے بھی۔۔۔ ہر کوئی نہ جماعت اسلامی ھے نا ہوسکتا ھے
@Gujjarhbl@KomailMuavia313 صحیح کہا۔۔۔ لیکن کچھ تشنگی کے احساس کے ساتھ کہا۔۔۔ یہ پوسٹ واقعی اولیا کے بغض اور نفرت سے بھری ہوئی ھے، لیکن اولیاءالشیطان۔۔۔۔ اولیاءاللہ نہیں!
@fk_officiall@FatimaPTI_IK آپ عمران خائن کی ناجائز اولاد پر بات کریں، یوتھیے آپ کو یہی حدیث پیش کریں گے، لیکن خود ہر کسی کو زلیل کرنے میں منٹ نہیں لگائیں گے
مولانا مودودیؒ واقعتاً بہت بڑے مجرم تھے بہت بڑے نافرمان تھے بہت بڑے باغی تھے بہت بڑے منکر تھے
واقعی وہ شیطان کے مجرم تھے واقعی وہ کفر کے نافرمان تھے واقعی وہ طاغوت کے باغی تھے واقعی وہ فرقہ پرستی و شخصیت پرستی کے منکر تھے۔
اس لئے وہ گدی نشینوں کے سب و شتم کے مستحق بھی ٹھرے
گولی، گالی اور نفرت کے بغیر پرامن سیاسی جدوجہد کے ذریعے حالات بدلیں گے، آئین کی بالادستی، جمہوری رائے کی آزادی، نوجوانوں کی صلاحیتوں کے بہتر استعمال، طبقاتی نظام تعلیم کے خاتمے اور یکساں و سستے انصاف کے ذریعے تبدیلی لائیں گے
#ممبر_بنو_طاقت_بنو
@hinaparvezbutt اگر تم ماڈلنگ کرو تو زیادہ اچھی لگو۔۔۔ تمھارا سارا حساب کتاب ہالی وڈ کیلئے بنا ھے، وہاں جا کر یہ ماڈلنگ کرو، اسمبلی کو سیاست دانوں کیلئے رہنے دو
@NiniYmz@soldierspeaks ایک ہزار صفحات سے زاید پر مشتمل اس کتاب کا نام ھے۔۔۔ "فوجی ڈنڈا کیسے چلتا ھے؟"
صفحہ 1 سے 840 تک لکھا ھے
ڈنا ڈن ڈنا ڈن،
ڈنا ڈن ڈنا ڈن
اور 841 سے صفحہ آخر تک ھے
ہائے اوئی، مرگیا
ہائے اوئی، مرگیا