بینظر انکم سپورٹ پروگرام کی 400 ارب روپے ہر سال ضائع ہوتے ہے ۔۔۔!!
ان پیسوں سے کارخانے فیکٹری لگا دینی چاہیے بیروزگاری بھی ختم ہوگی اور فائدہ بھی ہوگا
پلیز @BBhuttoZardari@AAliZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود پاکستان میں قیمتیں برقرار
اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا حکومتی فیصلے پر اظہار افسوس، قیمتوں میں فوری کمی کا مطالبہ
پی ٹی ائی کے ممبران اسمبلی عوام کے مسائل سے مکمل لاتعلق ہے بدامنی دہشتگردی بھتہ خوری معاشی بدحالی صحت تعلیم روزگار بنیادی مسائل سے مکمل چشم پوشی ہیں
پی ٹی ائی نے اس ایوان کو صرف اپنی انفرادی مفادات اور فین فالور کلب کی تشہیر کے لیے ہی استعمال کیا ہے
جنھوں نے پی ٹی ائی کو پختونخوا پر مسلط کیا ہے وہ چاہتے بھی یہی ہے پختونخوا پر ایسے لاشعور مسلط ہو تاکہ انکو اپنے مفادات حاصل کرنے میں مشکلات درپیش نہ ہو
#factsarefacts