@DGISPRurdu بس کردو اب ہمیں باہر کے دشمنوں سے زیادہ اندر کے دشمنوں سے خطرہ ہ جن کے محافظ تم لوگ جو ۔ہماری آنکھوں سے تمہاری محبت کی اندھی پٹی اب اُتر چکی ہے ۔اب بھی وقت ہے۔اپنی غلطی کو سدھارو اور عوام کے دل کی آواز سنو ۔۔شاید جو بچی ہوئی عزت ہے وہ قائم رہے