In English they say;
"Lost interest in everything"
But in Urdu we can say;
"Woh silsiley, Woh shauk, Woh nisbat nahi rahi, Woh dil Nahi raha, Woh tabiyat Nahi rahi"
🌹حدیث پاک🌹
حضرت عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق پر لڑتا رہے گا ، جو اِن سے دشمنی کرے گا یہ اس پر غالب رہیں گے ، حتی کہ اِن کا آخری شخص مسیح دجال سے قتال کرے گا ۔‘‘
🌹حدیث پاک🌹
''حضرت حذیفہ ؓ ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ یوں نہ کہا کرو : جو اللہ چاہے اور فلاں چاہے ، بلکہ یوں کہو : جو اللہ چاہے ، پھر فلاں چاہے ۔''♥️