میں نے Mezan Bank سے نقد رقم کا ایک سیل بند (Sealed) پیکٹ وصول کیا۔ چونکہ پیکٹ مکمل طور پر بند تھا، اس لیے اسے کھولے بغیر دوسرے بینک میں جمع کروانے کے لیے لے گیا۔
جب دوسرے بینک میں بینک اسٹاف کی موجودگی میں سیل شدہ پیکٹ کھولا گیا اور رقم گنی گئی تو حیرت انگیز طور پر اس میں Rs. 1,500 کم نکلے۔
سیل بند پیکٹ میں رقم کی کمی ایک انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے، کیونکہ صارف بینک کی سیل اور گنتی پر مکمل اعتماد کرتا ہے۔ ایسے واقعات نہ صرف مالی نقصان کا باعث بنتے ہیں بلکہ بینکنگ نظام پر عوام کے اعتماد کو بھی متاثر کرتے ہیں۔
میں Mezan Bank سے درخواست کرتا ہوں کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات کی جائیں، متعلقہ CCTV فوٹیج، کیش ہینڈلنگ ریکارڈ اور کیش پیکنگ کے تمام مراحل کا جائزہ لیا جائے، تاکہ حقیقت سامنے آئے اور اگر کہیں غلطی یا غفلت ہوئی ہے تو اس کا ازالہ کیا جا سکے۔
امید ہے بینک اس شکایت کو سنجیدگی سے لے گا اور مناسب کارروائی کرتے ہوئے صارف کو انصاف فراہم کرے گا۔
اسٹیٹ بینک نے جاز کیش، ایزی پیسہ اور دوسری موبائل بینکنگ سروسز کے لیے ایک نیا اصول بنایا ہے۔
اب اگر آپ کسی کو پیسے بھیجیں گے تو وہ بندہ دو گھنٹے تک وہ رقم نہ نکال سکے گا، نہ خرچ کر سکے گا
اس وقفے کو "کولنگ ٹائم" کہا جاتا ہے
اس کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ سے غلطی سے کسی غلط نمبر پر پیسے چلے جائیں تو آپ کے پاس دو گھنٹے کا وقت ہو گا شکایت کرنے اور رقم رکوانے کا۔
یعنی یہ نیا سسٹم فراڈ اور غلط ٹرانزیکشن سے بچاؤ کے لیے بنایا گیا ہے۔
@commissionerlhr The Harbanspura Road is still under construction from last 1 year, causing the traffic jam and dust all the time. In addition, there is a need to improve the cleaning of streets in Takbeer Housing Society, Harbanspura Road. Roads need to be built there as well
@MaryamNSharif
@MaryamNSharif The prices on the ramazan bazar in model bazar harbanspura is higher than what is mentioned on the displayed cards. On inquiring, they always say k y wali item jo sasti thi khtam hogai h ab dosi prices h ya phir y lgana hmari majbori h itni to hame khared b nhi parti.
🚨 Urgent Appeal 🚨
Residents of Alkarim Premier Society Ph 2 (Takbeer Homes), Harbanspura Rd, face severe issues: no sewerage, no roads, poor waste management, no security & total neglect by mgmt.
Requesting Punjab Govt intervention for inspection & action.
@MaryamNSharif