اس سے بڑی فکری بددیانتی اور کرپشن کیا ہو گی کہ کچھ نام نہاد ——کو لفظ بے غیرت اور جادوگرنی سے کوئی مسئلہ نہیں جبکہ انہیں نانی کو نانی کہنا بدزبانی لگتا ہے
انہی لوگوں کو ایک نانی کو نہتی لڑکی کہنے کا بھی بہت شوق ہے
جب میں کینسر اسپتال بنانے کے لیے نکلا تو بہت پیسے کی ضرورت تھی تب مجھے کسی نے کہا کہ عوام کی مدد مانگو
اور جب میں عوام کے پاس گیا تو لوگوں نے دل کھول کر مدد کی اور اسپتال بن گیا
یہ قوم وہ قوم ہے جو مشکل وقت میں دل کھول کر مدد کرتی ہے
#PMIKAddressToTF