ہوش کر بھائی کونسا نشہ کر بیٹھے ہو؟
200 ارب درخواستیں 🙆♂️🤦♂️ دنیا کی آبادی معلوم ہے؟ ساری دنیا سے درخواستیں بھی جمع ہو تو اتنی نہیں ہو گی
جھوٹ کی ماں بہن ایک کرنے سے گریز کیا کریں 🙏
قومی سلامتی میٹنگ میں لمبرون ڈی جی نے شرکاء کا بتلایا کہ کالعدم تنظیم کے دشمن ممالک سے روابط کے شواہد ملے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ لوگ دشمن ممالک ایجنڈے اوتے کام کررہے ہیں اور یہ بیان سنتے ہی میاں جی ایون فیلڈ ڈرائنگ روم میں دودھ پتی مگے سمیت ہنستے ہنستے صوفہ سے پشاں ڈگ پڑے
نوازشریف پر جوتا،احسن اقبال پر گولی،خواجہ آصف پر سیاہی،جاویدلطیف پر تشدد ، زاہدحامد قتل فتوہ، گھروں پر حملے کفر فتوے لگائے گئے اور لیگیوں کو چوک چوراہے پر اپنے اپ کو مسلمان ، ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان یقین دہانی کیلئے قسمیں اٹھانا پڑیں
فوج نے جو بویا تھا اب کاٹ رہی ہے
میں اس بات کو اور کھول کر بیان کرتا ہوں
دورانِ عدت کسی عورت کا نکاح نہیں ہو سکتا
بشریٰ بیگم نیازی کے نکاح میں نہیں ہے
اسطرح سے پاکستان کا سلیکٹڈ وزیراعظم اور اس کی ناجائز بیوی دونوں مسلسل بدکاری کر رہے ہیں
اگر کسی نے منافقت دیکھنی ہے تو گیٹ نمبر 4 کی پیداوار راولپنڈی کے شیطان شیدے ٹلی کو دیکھیں- -بغض نواز میں TLP کی حمایت کی--پھر TLP پر پابندی کا اعلان خود کیا - بعد میں مُکر گیا - -پھر کہا الیکشن لڑسکتے ہیں -- اگلے دن کہا یہ اب دہشتگرد ہوگئے - شیدا ٹلی چابی والا کھلونا
یا کوئی اور
@shazbkhanzdaGEO@muneebfaruqpak تحریک لبیک سے معاہدے کے بارے میں وزیر اعظم بے خبر تھے۔فیصل واڈا
میں نے فیصل واڈا کو سمجھایا ہے غلط بات نہ کرے شیخ رشید
تحریک لبیک بھارتی ایجنٹ ہے۔ فواد چوہدری
تحریک لبیک ہمارے بھائ ہیں شیخ رشید
یہ سب بیان ایک ہی حکومت کے وزیر ایک دن میں دے رہے ہیں۔
ابصار بھائی۔
اس آڈیو میں بکواس کرنے والے کو میرا پیغام ہے کہ
تمہارے الو کے پٹھے نیازی اور بزدار کو ہم نے ذلیل کر کے اگلے چند روز میں نکال دینا ہے
تمہارے لئے بھی بسکٹ کھانا مشکل ہو جائے گا
دعا کرو کہ آئندہ حکومت میں مجھے تمہاری انکوائری نہ ملے
ورنہ تمہیں تو میں گھسیڑ کر رکھ دوں گا
میں نے فیصل واوڈا سے کہا ہے کہ آپ نے غلط کیا ہے۔ اپنی حد تک بتادوں کہ میں نے تحریک لبیک کے ساتھ جس معاہدے پر دستخط کیے وہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق کیے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد
آگ لگانے مارنے مرنے گھسیٹنے کی دھمکیاں دینے والا یہ منافق ٹاؤٹ پاکستان کا
وزیر داخلہ ھے
انکے پرتشدد ماضی کی کالک دکھانا ضروری ھے
گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والا
یہ شخص کس منہ سے امن کی بات کرتا ھے؟
admin