پی ٹی ایم نے فوج کے ظلم کے خلاف سراروغہ جنوبی وزیرستان میں دھرنا کا اعلان کیا ہے
پی ٹی ایم کے مطالبات میں ایک مطالبہ فوج سے عام عوام پر تشدد کو روکنا تھا، مگر اب تک صرف وعدے کئے گئے مگر ہم نے دیکھا کہ شمالی اور... https://t.co/8ZdzVjpQId
سوات ،مالاکنڈ ،فاٹا میں طالبان بنائے،دہشت گردی پھیلائی۔دہشت گردی ختم کرنے کے بہانےفوج آئی،دہشت و تباہی اور بڑھی۔مقامی لوگوں سے اسلحہ لیا،طالبان کے پاس موجود ہے۔IED دھماکہ ہو تو نہتے عوام کو اجتماعی سزا،کہ ہم کو کیوں نہیں بچایا؟طالبان مارتے ہیں تو کہتے ہیں خود کو کیوں نہیں بچایا؟
جس طرح ندیم عسکر نے جرات اور حوصلہ کیا اسی طرح ہم جرات کا مظاہرہ کرے گے اور آخر یہی ظلم مٹ جائے گی اب تو ریاستی بدمعاشی عروج پر ہے لیکن وہ دن دور نہیں کہ ہم اپنی منزل تک پہنچ جائے گے اور کالیاں کمزور ہو جائے گا پھر دیکھنا کہ یہی مظلوم عوام ان کا کیا حشر کرتی ہے
#Justice4Mujeeb
ہم برداشت کے قائل ہے لیکن ریاستی ادارے ہماری امتحان لے رہے ہیں ہم یہ امتحان پاس کر لے گے لیکن کالیاں پھر منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گے انشااللہ
#شرمناک#Justice4Mujeeb
ندیم عسکر کے چچا زاد بھائی کو نامعلوم افراد نے شہید کیا ہے ۔۔ یہ نامعلوم افراد بہت ہی معلوم ہیں ۔۔ ہماری فوج کی ناجائز اولاد گوڈ طالبان بنوں میں اسطرح کی کاروایاں پہلی بار نہیں کر رہے ۔۔ سنکڑوں لوگوں کو قتل کیا... https://t.co/VDgbvLrQYQ
محسن داوڑ کے خلاف جس جھوٹے پروپیگنڈے کو ہوا دی جا رہی ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ محسن نے ان پشتونوں کے دشمنوں کو اتنی بےدردی کے ساتھ expose کیا ہے کہ جب کویی حربہ کامیاب نہیں ہوا تو خیلیزم کا آخری وار کر رہے ہیں ۔۔... https://t.co/AFh4Y9luDK
بنوں میں ٹیچر مجیب کو نامعلوم نقاب پوشوں نے گولیوں سے چلنی کرکے شہید کیا۔
یہ جو نامعلوم ہیں ہم سب کو معلوم ہیں۔
مرحوم PTM بنوں کے راہنما ندیم عسکر کے چچا زاد بھائی تھے۔
یہ کس کا لہو؟ یہ کون مرا؟
پشتون مرا پشتون مرا
#PashtunRejectStateTerrorism
دھشت گردوں کی پشت پناہی بند کرو
بنوں میں پی ٹی ایم کا جلسہ ایک واضح پیغام ہے کہ اس ملک میں بسنے والے ریاست سے امن، عزت اور زندگی کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ اپنے لوگوں کو اپنے گلے لگائے بغیر اور ان کی شکایات دور کیے بغیر ہم قائم نہیں رہ سکتے۔
#PTM#pashtunlongmarch