مولانا فضل الرحمان کی کڑکدار پریس کانفرنس کا جواب کون دیگا؟
نواز شریف، شھباز شریف، مریم نواز، پرویز رشید، بلاول بھٹو اور دیگر فوج کے دفاع میں کھل کر کیوں نہیں آ رہے؟
#MJtv
Maulana Fazal Ur Rehman on offensive defense, refused to apologise - “Not me but you should apologise” ... https://t.co/IODBlM98Zg via @YouTube
@ziaurrehman76 اج ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے بےنظیر بھٹو کے (خنثی مشکل )اولاد بلاول بھٹو نے اس فوج کو ریڈلائن کہا جس فوج بھٹو کو پھانسی جبکہ بےنظیر بھٹو کو زرداری سے ملکر گولیوں سے چھلنی کر دی
اگر یہ خنثی مشکل بلاول اج ماں اور نانا کے وفادار نہیں رہا
تو یہ کل فوج سے کیا وفا کریگا
@ziaurrehman76 مولانا صاحب نے بس صرف قوم کو قصور جلسے میں قصوروار طبقہ کی قصور کی نشاندہی کی ہے
قصورواروں کیطرح عام شہری پر ناجائز بندوق نہیں تان لی ہے
@ziaurrehman76 قائد جمعیت کے کارکنوں کی سیاسی بصیرت کافی وسیع ہے
لہذا ہم جانتے ہیں کہ اگر میاں نواز شریف اپنی بیٹی اور بھائی کے کرتوتوں کیوجہ سے بلیک میل یا مجبور نہ ہوتا تو اج مولنا صاحب کی جگہ یہ تقریر نوازشریف ہی کرتے
ورنہ بوٹ پالیشی جاکر میاں صاحب سے خفیہ طور پر پوچھیں
#لشکر_نہیں_خود_لڑو