@asimisl26816671@ssgviews اچھا جی۔۔۔!!! 3 سال ہونے کو ہیں غزہ کی شدید تباہی ہو۔۔۔ کدھر ہے وہ اسلامک فوج ( تمام مسلم ممالک کی مشترکہ فوج ) کا سربراہ راحیل شریف اور کیا فائدہ ہوا ہے اس کا فلسطینی مسلمانون کو؟؟؟
جرنیلوں کو کیوں شہباز شریف جیسے ربڑ سٹیمپ حکمران چاہیے ہوتے ہیں یہ آج کی ٹیوٹ میں سامنے آگیا۔ یہ دنیا کا واحد لیڈر ہے جس نے غزہ کے ٹرمپ پلان کو من وعن تسلیم کر لیا ہے۔
آج سب کو رجیم چینج آپریشن کی سمجھ آگئی ہوگی جسے ساری عمر ایجنٹ کہتے رہے وہ اکیلا ہی پاکستانی نکلا اور جو تمام جو اس پر الزام لگاتے رہے وہ تمام ایجنٹ نکلے اور اس نے قید میں رہ کر سب کو قوم کے سامنے ایک ایک کرکے ننگا کردیا ❤️
صحافی صابر شاکر 🔥