⚘لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ⚘/Muslim/pakistan/Alhumdulillah Political Worker Member Of PPP Digital West Social activist Vloger
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میرپور ڈویژن کے انتخابات سے قبل عوام سے بڑی تعداد میں باہر نکل کر تیر کے نشان پر مہر لگانے کی اپیل
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ ہم ملکر کشمیر کی قسمت بدلیں۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
عالمی سطح پر کشمیر کاز کو نقصان پہنچائے بغیر کشمیری عوام کو مزید حقوق دلوائے جاسکتے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خواب ہے کہ کشمیری عوام کو عبوری سطح پر آبزرور اسٹی��س این ایف سی، سی سی آئی، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں دلوائی جائے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کشمیریوں کو بھی وہ ہی حقوق حاصل ہوں جو باقی پاکستانیوں کو حاصل ہیں تو آئیں 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کریں گے۔
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں، تاکہ عوام کی آواز ہی اصل فیصلہ بنے۔
#MirpurMainTeerChaleyGa 🏹
@BBhuttoZardari
سینیٹر ندیم احمد بھٹو کی زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ایم پی اے محترم نثار کھورو صاحب سے ملاقات،
صدر مملکت محترم آصف علی زرداری صاحب کی سالگرہ کے موقع پر ریسرچ اینڈ کوآرڈینیشن سیل کی جانب سالگرہ کے حوالے سے اسپیشل ایڈیشن پیش کیا۔
#HBDPresidentZardari
Happy Birthday, President Asif Ali Zardari Sahab! 🇵🇰
Mulk aur jamhooriyat ke liye aap ki khidmat qabil-e-ehtram hai. Aap ka paigham: “Ek Zardari, Sab Se Yaari.” 🤝❤️
Allah aap ko sehat aur lambi zindagi ata farmaye.
Jeay Bhutto! ❤️💚🖤
@AAliZardari@BBhuttoZardari@AseefaBZ
ہم ڈاکٹر سیدہ شاہدہ رحمانی صاحبہ کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اس مسئلے کو اسلام آباد سے کراچی تک ہر فورم پر اٹھایا اور متعلقہ اداروں کو متحرک کیا۔
یہ صرف ایک سڑک نہیں، بلکہ لاکھوں شہریوں کی سہولت کا منصوبہ ہے۔@BBhuttoZardari@AsfandyarKWali@ShahidaRehmani@HilalRehmani
پوری مسلم امہ اس وقت ایک امتحان سے گزر رہی ہے۔ غزہ، لبنان، عرب ممالک اور ایران کی صورتحال آپ سب کے سامنے ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ان مشکل حالات میں آپ کی نمائندگی بہتر انداز میں کون کرسکتا ہے۔ اور گلگت بلتستان کے عوام جانتے ہیں کہ اگر گلگت بلتستان کی آواز اسلام آباد اور عالمی دنیا تک پہنچانی ہے تو صدر مملکت آصف علی زرداری سے بہتر نمائندہ کوئی نہیں ہے۔
چیئرمی�� پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
دریاؤں کے کناروں سے لیکر پہاڑوں کی چوٹی تک گلگت بلتستان کی زمین پر گلگت بلتستان کے عوام کا حق ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی پیغام جاری کردیا
گلگت بلتستان کے عوام کے حقِ ملکیت کا خواب پاکستان پیپلز پارٹی نے حقیقت میں بدل دیا۔ جو لوگ کہتے تھے کہ یہ ممکن نہیں، ہم نے تاریخی قانون سازی کے ذریعے 28 ��زار مربع کلومیٹر زمین کے مالکانہ حقوق کو قانونی تحفظ دیا اور ثابت کیا کہ عوام کے حقوق صرف نعروں سے نہیں بلکہ عملی اقدامات سے محفوظ ہوتے ہیں۔
اب اگلا مرحلہ اس قانون پر مکمل اور مؤثر عملدرآمد کا ہے۔ اس مقصد کے لیے گلگت بلتستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مضبوط حکومت اور بھاری اکثریت ضروری ہے تاکہ حقِ ملکیت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے اگر کوئی دوسری جماعت آئی تو وہ یہ قانون اٹھا کر پھینک دے گی۔
ہمارا عزم ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو ان کی زمین کا حقیقی مالک بنایا جائے گا اور ان کے حقوق کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔
7 جون کو گھروں سے نکلیں، اپنے حقِ ملکیت، اپنے مستقبل اور اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے تیر کے نشان پر مہر لگائیں اور پاکستان پیپلز پارٹی کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#GBMainTeerChaleyGa
گلگت کے باشعور، غیور اور جمہوریت پسند عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عوامی جوش، کارکنوں کے جذبے اور بھرپور عوامی حمایت نے ثابت کر دیا ہے کہ انشاء ﷲ 7 جون کو گلگت بلتستان بھر میں کامیابی صرف تیر کے نشان کی ہوگی۔
@BBhuttoZardari#GBMainTeerChaleyga#GilgitBaltistanWithBilawal
ہمارا مقصد اس انتخابات کو جیت کر گلگت بلتستان کے عوام کو حقِ حاکمیت دلوانا ہے۔ وہ حق جو قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے گلگت بلتستان کے عوام کو دیا تھا۔
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گلگت شہر کے شاہی پولو گراؤنڈ میں انتخابی جلسے سے خطاب
#GBMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
گلگت میں ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار، بچے، بوڑھے اور نوجوان پُرجوش! انشاء ﷲ 7 جون کو جیت تیر کی ہوگی، جیت پاکستان پیپلز پارٹی کی ہوگی، جیت گلگت بلتستان کے غیور عوام کی ہوگی
@BBhuttoZardari#GBMainTeerChaleyGa
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے مزدور، کسان اور غریب کو طاقت دی۔ انہوں نے عوام کو یہ یقین دلایا کہ یہ ملک صرف چند لوگوں کا نہیں بلکہ عوام کا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسی سوچ کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں، ان کی ترجیح عوام ہیں۔
خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ضلع نگر کی تحصیل گلمیت میں انتخابی جلسے سے خطاب
#GBMainTeerChaleyGa
@AseefaBZ
آج میں پاکستان ��ے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے 1995 میں کراچی پیکج کا اعلان کیا تھا جس میں یہ شاہراہ بھٹو بھی تھی جس کا آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے افتتاح کیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب
#ShahrahEBhuttoByPPP
@MuradAliShahPPP
75 years of Pakistan-China friendship a bond built on trust, vision, and unwavering support. The foundation of this historic relationship was laid by Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto whose leadership transformed friendship into a strategic partnership. Today Pakistan- China ties stand stronger than ever, deeper than the oceans and higher than the Himalayas. 🇵🇰🇨🇳 From diplomacy to development, from CPEC to people-to-people connection, this friendship continues to shape a shared future of peace, progress, and prosperity.
#PakistanChina
چیئرمین بلاول بھٹو نے شاہراہِ بھٹو کی افتتاحی تقریب میں کارکنان کی محنت اور وفاداری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ کراچی کے عوام کو ترقی اور روشن مستقبل کی علامت ایک نئی شاہراہ تحفہ میں ملی۔ انشاءاللہ ٹریفک کے مسائل میں بہت کمی آئے گی۔ جیالے جذبے کے ساتھ اس تاریخی لمحے کے گواہ بنے۔
This is not a cricket match that you either win or you lose within a specific given timeframe. This diplomacy is a process - Chairman PPP Bilawal Bhutto Zardari in an interview with Pakistan TV