عمران خان کو نہ عوام کل بھولی تھی اور نہ ہی آج بھولی ہے اور نہ ہی کبھی بھولے گی، گلگت بلتستان میں عمران خان کی جیت نے ثابت کردیا کہ پاکستان کی عوام عمران خان کے ساتھ ہے۔۔۔!!
گلگت بلتستان کے الیکشنز کی ساکھ خراب ہو چکی ہے، یہاں لیول پلئینگ فیلڈ تو کیا پی ٹی آئی کو پلئینگ فیلڈ بھی نہیں ملا، لیکن اس کے باوجود تحریک انصاف نے میدان مار لیا ہے، شفیع جان
@ShafiJanPTI#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں جاری بدترین انتخابی دھاندلی، نتائج میں ردوبدل کی کوششوں اور ریاستی مشینری کے کھلے استعمال کی شدید مذمت کرتی ہے۔
ابتدائی نتائج اور غیر سرکاری گنتی کے مطابق شام سات بجے تک پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار واضح برتری حاصل کیے ہوئے تھے۔ تاہم اس کے فوراً بعد مخصوص پولنگ اسٹیشنز کے نتائج سامنے آنا شروع ہوئے، جہاں غیر معمولی طور پر 80 فیصد سے زائد ٹرن آؤٹ دکھایا جا رہا ہے اور ایک بیلٹ باکس سے 700 سے 800 ووٹ نکلنا سنگین شکوک پیدا کر رہا ہے۔ یہ عمل انتخابی شفافیت پر بدنما داغ ہے۔
مزید برآں ہمارے پولنگ ایجنٹس کو فارم 46 فراہم کرنے سے انکار کیا جا رہا ہے، جو الیکشن قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے اور نتائج میں ردوبدل کے خدشات بڑھا رہا ہے۔
نگر سمیت مختلف علاقوں میں مخالف جماعت کے افراد کو جعلی بیلٹ پیپرز کے ساتھ پکڑا گیا۔ صبح کے وقت ہی کچھ عناصر رنگے ہاتھوں گرفتار ہوئے، جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دھاندلی منظم منصوبہ بندی کے تحت کی جا رہی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف اس امر کو اجاگر کرتی ہے کہ یہ دھاندلی پولنگ ڈے تک محدود نہیں بلکہ پری پول رگنگ کے ذریعے پورا انتخابی عمل متنازع بنایا گیا۔ مخصوص حلقوں میں ووٹر لسٹوں میں ردوبدل، ایک ووٹر کو متعدد پولنگ اسٹیشنز میں شامل کرنا، پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے حلقہ بندیوں اور پولنگ اسکیموں میں تبدیلیاں، اور مخالف امیدواروں و کارکنان کو ہراساں کرنا جیسے اقدامات کیے گئے۔
یہ تمام اقدامات اس بات کا ثبوت ہیں کہ فارم 47 کی پیداوار کرنے والی حکومت ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ چرانے کے لیے ہر حد پار کر رہی ہے۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ اگر نتائج میں ردوبدل کی گئی تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ پاکستان تحریک انصاف اپنے ووٹ کے تحفظ کے لیے ہر آئینی، قانونی اور جمہوری راستہ اختیار کرے گی۔
پاکستان تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ تمام پولنگ اسٹیشنز کے مستند نتائج فوری جاری کیے جائیں، ہر امیدوار کو فارم 45 اور 46 بلا تاخیر فراہم کیے جائیں، مشکوک پولنگ اسٹیشنز کی فوری تحقیقات کر کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے اور الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے شفافیت یقینی بنائے۔
پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کے عوام کو یقین دلاتی ہے کہ ان کے ووٹ کا ہر صورت تحفظ کیا جائے گا اور کسی کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
یہی کچھ اب گلگت میں بھی ہوگا
روالپنڈی کی 13 سیٹیں ہم نے دھاندلی کر کے جتوائی تحریک انصاف کی 70 70 ہزار کی لیڈ تھی جن کو ہم نے شکست میں بدلا اور دھاندلی میں الیکشن کمشنر میں اور چیف جسٹس قاضی فیض شامل ہیں کمشنر راولپنڈی
پاکستان میڈیا کی بے غیرتی :
ساری دنیا کو معلوم ہے کشمیر اور گلگت میں کیسا دھاندلی کا کھیل کھیلا جا رہا ہے، امیدوار جیت کر باہر آتے ہیں اور پیچھے سے انکے نتیجے تبدیل کر کے انھیں ہرا دیا جا رہا ہے - ہمت والے صحافی اور اپنا فون استعمال کرتے ہوے دنیا کو سچ بتا رہے ہیں مگر پاکستان کا بے غیرت اور لالچی میڈیا صرف فوجیوں کے دیئے ہوے نتیجے دکھا رہا ہے اور مری مردار نون لیگ اور سسکتی پی پی پی کو جیتا ہوا بتا رہا ہے - یہ دھاندلے اور عوام کے ساتھ غداری کب تک چلے گی اور اس میڈیا کو تو ڈوبنے کے لئے چلّو بھر پانی بھی نہیں ملے گا -
بلوچ غدار
پشتون غدار
مہاجر غدار
بنگالی غدار
قبائلی غدار
جو بولے وہ پنجابی غدار
اور اب کشمیری اور گلگتی بھی غدار
عمران خان نے کہا تھا کہ "دیکھنا کوئی رہ تو نہیں گیا"؟
عمران خان صاحب پتہ نہیں کتنے سالوں سے جیل میں ہیں۔ انہوں نے پتا نہیں کوئی سبق سیکھا ہے یا نہیں سیکھا، لیکن ایک بات ضرور سمجھ آ گئی ہوگی کہ جو قوم میرے پیچھے لگی ہوئی تھی، وہ میرے جیسے بڑے لیڈر کو Deserve ہی نہیں کرتی۔ محمد حنیف
#pakistan@mohammedhanif
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
🚨 $50 GIVEAWAY ALERT 🚨
I’m giving away $50 to one lucky winner! 🎉💸
How to enter:
1️⃣ Join my WhatsApp community
👉https://t.co/eeWakr9p05
2️⃣ Drop a screenshot in the comments below 👇
That’s it—simple & fast!
Winner will be picked soon. Don’t miss out! 🔥
اہم ترین 🚨
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ رپورٹ ملی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو بنیادی قانونی تحفظات تک رسائی کے بغیر طویل عرصے تک تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔
عمران خان کو ذاتی ڈاکٹروں، وکلاء اور خاندان کے افراد تک رسائی سے محروم رکھا گیا ہے
#StopCrueltyAgainstKhan
🚨 $50 GIVEAWAY ALERT 🚨
I’m giving away $50 to one lucky winner! 🎉💸
How to enter:
1️⃣ Join my WhatsApp community
👉https://t.co/eeWakr9p05
2️⃣ Drop a screenshot in the comments below 👇
That’s it—simple & fast!
Winner will be picked soon. Don’t miss out! 🔥