خان صاحب کے اس پرفورمنس گراف پر جس جس کا پیسہ لگا ہوا ہے مہربانی کر کے ہٹا لیں خاص طور پر ہمارے اورسیس پاکستانی اللہ نہ کرے آپ کو مالی نقصان ہو
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#کرائم_منسٹر_نامنظور
وزیراعلی سہیل آفریدی نے سیالکوٹ رہنا تھا پھر وہاں کی بجلی بند کی گئی جس گھر جاتے تھے پھر وہ کسی ڈاھبے پر لیٹ گے میں نے کہا میرے گھر چلے جائیں میرے گھر آنےپر بھی بجلی کاٹ دی گئی لیکن میں نے کہا اپ پھر بھی روک جائیں اور جانے کے بعد میرا گھر تباہ کردیا گیا
سات ٹن بارود کے دھماکے میں ہر چیز اڑ گئی انسانی اعضاء ہر طرف بکھرے ہیں اگر کچھ بچا ہے تو یہ حملہ آور کا ID کارڈ جو اپنے ساتھ لے کر آیا تھا
ڈفرز کا لیول ہی الگ ہے
ایک خاتون پر ٹرین میں بچوں کے سامنے پولیس والے کا بدترین تشدد
ہمارے معاشرے کے تباہ کن پہلوؤں میں سے ایک پہلو عیاں ہوتا ہے کہ کسی آس پاس بیٹھے مرد نے اسے تشدد کرنے سے نہیں روکا
کوہاٹ میں دہشت گردی کے المناک واقعات پر قوم کو جواب دینے اور دہشت گردوں کے بے نقاب کرنے کی بجائے وزیر داخلہ محسن نقوی آج بھی سیاسی دھرنا روکنے کے لیے پریس کانفرنسیں کر رہے ہیں۔
عوام دہشت گردوں کے ہاتھوں مر رہے ہیں اور حکومت کی ساری توجہ سیاسی مخالفین کے احتجاج کو روکنے پر مرکوز ہے۔
To stop the long march in support of Pakistan’s jailed leader Imran Khan, army chief Asim Munir has blocked the access roads in Islamabad with large containers with big nails!
“Imran Khan is not in jail, in solitary confinement for more than three years now because of any corruption or crime. It is because the Pakistani Generals know that if they let him out, he will be carried aloft in the next election on a wave of support to a democratic victory.”- Former British Prime Minister @BorisJohnson
#FreeImranKhan
محسن نقوی صاحب کہتے ہیں کہ اگر کے پی حکومت دھرنے کی بجائے دہشتگردوں کے خلاف لڑنے پر فوکس کرے تو دہشتگردی ختم ہو جائے ،
پہلی بات تو یہ ہے کہ کے پی میں دہشتگردی کے خاتمے کی صوبائی نہیں وفاقی پالیسی چل رہی ہے،
دوسری بات یہ ہے کہ اگر یہ لاجک مان بھی لی جائے تو بلوچستان حکومت تو کوئی دھرنے نہیں کررہی، وہاں دہشتگردی کم ہونے کے بجائے مسلسل بڑھ کیوں رہی ہے؟
تیسری بات، جب آپ دعویٰ کررہے ہیں کہ وفاقی حکومت کا پورا فوکس دہشتگردی کے خاتمے پر ہے تو چار سال سے مسلسل دہشتگردی بڑھ کیوں رہی ہے؟
اب تو ایک مدت سے افغانستان کا بارڈر بھی بند ہے
پچھلے ایک سال میں بتا دیں کہ شہبازشریف نے دہشتگردی کے حوالے سے کتنے اجلاس کیے ہیں؟
Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
انتہائی تشویشناک صورتحال!!
قبائلی علاقے کے غیور عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت کچھ مشکوک افراد کو گھیرے میں لے کر پکڑ لیا۔ سادہ کپڑوں میں ملبوس ان لوگوں نے بھیس بدلنے کے لیے جعلی داڑھی اور مونچھیں لگا رکھی تھیں۔
لوگ ان کو سزا دینے ہی والے تھے کہ فوج کے ایک کیپٹن نے آ کر انہیں روکا۔
کیپٹن کا کہنا ہے, یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں اور فوجی اہلکار ہیں۔
اس بات پر عوام نے سیدھا مطالبہ کیا کہ اگر یہ ہمارے اپنے محافظ ہیں، تو پھر وردی کے بغیر یہاں بھیس بدل کر کیوں گھوم رہے ہیں
ٹریفک پولیس شاد مان کی 27 سالہ زین کو زبردستی روکنے کی وجہ سے جان چلے گئی الٹا پولیس متوفی کےخلاف مقدمہ درج کروا دیا،سی سی ٹی وی فوٹیج میں پولیس کا اختیار تجاوز راز کھل گیا
متوفی بھائی کے مطابق زین وینٹی لیٹر پر تھا ایس پی ماڈل ٹاؤن کے دفتروں میں گئے ہمیں الٹا دھمکایا گیا
پنجاب پولیس کا کمال دیکھیں!
غریب آدمی کو گھیر رکھا ہے، حکم ہے:
"ناشتہ کھلاؤ!"
آئی جی پنجاب اور ڈی پی او جھنگ صاحب! گزارش ہے، اپنے اہلکاروں کو گھر سے ناشتہ کروا کر بھیجا کریں،
ورنہ یہ کسی غریب کا ناشتہ بھی چھین لیں گے
آج کمرہ عدالت میں عظمی بخاری نے دوران سماعت اپنا موبائل جج نعیم وٹو کو دیا اور کہا سر یہ دیکھیں یہ یوٹیوبر ہے اس نے فلاں ٹویٹ کیا ہوا ہے،اس پر پابندی لگائیں،، جج صاحب نے موبائل دیکھا اور پتہ چلا کہ زعییم لغاری کا کوئی ٹویٹ عظمی بخاری دیکھا رہی تھیں،، جج صاحب نے فرمایا کہ آپ ان کو انفالو کر دیں آپ دیکھتی ہی کیوں ہیں، عظمی بخاری کے چہرے کا رنگ تبدیل ہونے لگا اور اسی وقت فلک جاوید بول پڑیں کہ یہ بکنے والا صحافی نہیں ہے اس لیے پابندی لگوانا چاہتی پیں،،
دنیا کے طاقتور ترین ملک کی سفیر کرائے کی گاڑی اوبر کریم پر سفر کر کے میٹنگ کے لیے پہنچتی ہے لیکن تیسری دنیا کے ملک کے وزیر کے لئے کروڑوں مالیت کی گاڑیاں لائن میں لگی ہیں، دروازے کھولنے کے لیے ملازم الگ۔ یہی رویے قوموں میں ہر شعبے میں فرق بتا دیتے ہیں
عوام سے گفتگو؛اتنی مہنگائی ہے کہ غریب دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتا اور ٹی وی پر سب اچھا کی رپوٹ چل رہی ہوتی ہے۔حکمران قرضہ لےکر منصوبے بنا اور پروٹوکول انجوائے کر رہے ہیں۔بازار میں گاہک کم اور ٹک ٹاک بنانے واےزیادہ ہیں۔سانحہ پمز پر جن کو گھر جانا چاہئے وہ انکوائریاں کروا رہے ہیں۔