کراچی / پی ٹی آئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پی ٹی آئی کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی کا ردعمل
پیٹرول 5.44 روپے اور ڈیزل 30 روپے مہنگا، ہر گھر کے بجٹ پر ایک قاتلانہ حملہ ہے۔ فوزیہ صدیقی
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں روزانہ مقرر ہوں گی؟ آخر عوام پر یہ ظلم کب تک جاری رہے گا؟ فوزیہ صدیقی
فیصلہ تکلیف دہ ہوگا" یہ اعتراف ہے کہ حکومت جانتی ہے اس کے فیصلوں کا بوجھ عوام اٹھا رہے ہیں فوزیہ صدیقی
موجودہ فارم 47 کی حکومت نے مہنگائی کے ذریعے عوام کا جینا مزید دشوار بنا دیا ہے۔ فوزیہ صدیقی
عوام کو ریلیف دینے کے بجائے مزید مہنگائی مسلط کی جا رہی ہے۔ فوزیہ صدیقی
ریاست کو مضبوط کرنے کے نام پر غریب اور متوسط طبقے کی کمر توڑی جا رہی ہے۔ فوزیہ صدیقی
اگر قربانی ضروری ہے تو اس کا آغاز وزرا، بیوروکریسی اور حکمران اشرافیہ کی مراعات سے کیوں نہیں ہوتا؟ فوزیہ صدیقی
ڈیزل مہنگا ہونے سے ٹرانسپورٹ، اشیائے خورونوش اور روزمرہ استعمال کی تمام اشیا مزید مہنگی ہوں گی۔ فوزیہ صدیقی
حکمرانوں کی شاہ خرچیاں برقرار ہیں جبکہ عوام سے مسلسل قربانی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ افسوس ہے فوزیہ صدیقی
کفایت شعاری کا نعرہ صرف عوام کے لیے ہے مگر اقتدار کے ایوانوں میں عیاشیاں بدستور جاری ہیں۔ فوزیہ صدیقی
ریاست اس وقت مضبوط ہوتی ہے جب عوام مضبوط ہوں، نہ کہ انہیں مسلسل مہنگائی کی چکی میں پیس دیا جائے۔ فوزیہ صدیقی
پی ٹی آئی کراچی عوام پر مہنگائی کے اس مسلسل معاشی حملے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ فوزیہ صدیقی
اور فلفور مطالبہ کرتی ہے کہ یہ اضافہ بھی واپس لیا جائے اور پیٹرول ڈیزل کی قیمتیں کم کی جائیں فوزیہ صدیقی
جاری کردہ
میڈیا سیل پی ٹی آئی کراچی ڈویژن
جو کچھ جاوید ہاشمی کے ساتھ 80, 90 سال کی عمر میں ہو رہا ہے
اس حساب سے تو نواز شریف اور زرداری کی قبروں کا بھی حساب ہو گا
احمد حسن کا ٹویٹ
@ahmad__bobak
چادر اور چار دیواری کا تقدس مسلسل پامال کیا جارہا یے رات کی تاریکی میں یہ تو ریاست کا مزاج بن چکا ہے ہم بنانا ریپبلک میں رہ رہے ہیں جہاں کوئی محفوظ نہیں نا بوڑھے ، نا بچے، نا خواتین۔۔۔۔۔۔ یہ ہے ہمارا اسلامی جمہوریہ پاکستان۔۔۔۔
کچھ چیزیں زندگی میں اتنی دیر سے نصیب ہوتی ہیں کہ تب تک دل اُن کی آرزو سے خالی ہو چکا ہوتا ہے۔ وقت تو گزر جاتا ہے، مگر خواہش خاموشی سے کہیں پیچھے رہ جاتی ہے۔🥀🙂