آزادی کا مہینہ اگست۔
دوسری تصویر: اسلام آباد کے چیف کمشنر، شہر کے پولیس سربراہ کے ہمراہ بگھی میں۔
پہلی تصویر: دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال میں زندہ جل جانے والے 14 نومولود بچوں کی مائیں/رشتہ دار
مصطفٰی کمال وفاقی وزیر صحت ہیں، ان کے نیچے اسلام آباد میں صرف 2 اسپتال ہیں، ایک پمز اور دوسرا پولی کلینک۔ سابق وزیراعظم کا ٹیسٹ کرنا تھا، مشین خراب۔ آج 15 ماوں سے بچے چھن گئے۔ 3 اسپتال ٹھیک سے نہیں چل پا رہے، ابھی اس بندے نے نئے صوبے بنوا کر وہاں سسٹم ٹھیک کرنا ہے
کبھی سعودی عرب کا دورہ، کبھی چین کا دورہ ،کبھی آذربائجان کا دورہ، کبھی کرغستان کا دورہ۔ ملک کے اندر ادارے تباہ حال ہیں۔ کوئی نگرانی نہیں۔ یہ پک نک منانے آئے ہوئے ہیں۔
سوٹڈ بوٹڈ ٹپ ٹاپ چیف کمشنر اسلام سہیل اشرف چودہ بچوں کی پمز میں ہلاکت کے بعد جب موقع کا دورہ کرتے ہوئے ۔یہ ہی وہ افسر شاہی ہے جب تک ان کو عوام کے حکمران بننے کی سوچ سے نکل خادم بننے کا حساس نہیں ہوتا تب تک نظام ایسا ہی چلے گا
Best to start from a more basic premise: when it was alleged this man did not win his own election, was he accountable to himself and his own constituents? To his city and his citizens? Can someone like that provide ‘accountability’ now?
ہیلتھ کارڈ لانے کا مقصد یہ تھا کہ سرکاری ہسپتال اب بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ، آدھے مریض پرائیویٹ ہسپتالوں میں جانے چاہئیں لیکن عمران خان کی نفرت میں ہیلتھ کارڈ ختم کردیا گیا
ہیلتھ کارڈ کے لیے کہا گیا کہ پیسے نہیں ہیں لیکن میڈیا کو پچاس ارب سے زائد دینے ، گیارہ ارب کا جہاز خریدنے ، آئی پی پیز کو ہزار ہا ارب دینے ، آئینی عدالت اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں بڑھانے ، اراکین اسمبلئ، اسپیکر ، چیئرمین سینٹ اور وزرا کی تنخواہیں بڑھانے کے لئے پیسہ موجود ہے ، یہ اشرافیہ کا نظام ہے
جون 2025 میں پاکپتن کے سرکاری ہسپتال میں 20 سے زائد نومولود بچے آکسیجن نہ ملنے سے جاں بحق ہوئے تھے۔
آج اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 14 بچے جل کر جاں بحق ہوگئے۔
تونسہ شریف کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نومبر 2024 سے اکتوبر 2025 کے درمیان طبی غفلت اور استعمال شدہ سرنجوں کے بار بار استعمال کے باعث 331 بچوں میں ایچ آئی وی (HIV) وائرس کی تصدیق ہوئی۔
The @ICT_Police under their buggy-riding IG can only as usual threaten people, being totally & shamelessly insensitive to the grieving parents. The transformation of our @ICT_Police from a people friendly force into an oppressive anti people force is worse than merely unfortunate.