Shooter is only a vehicle. Those patronising them, those inciting them for political gains & those using them to settle scores real CULPRITS https://t.co/OBzEBu3ODI
احسن اقبال کا ابتدائ علاج نارووال ہسپتال میں کیا گیا اطلاعات کے مطابق کندھے سے گولی بھی نکال دی گئی ایک پڑھے لکھے آدمی نے علاقے کی تقدیر بدل دی ہے ماشالله
#PMLNMansehraJalsa
میں سوشل میڈیا
پاکستان مسلم لیگ ن
کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے بکاؤ میڈیا کو اس کی اوقات یاد دلائی
ٹرینڈ چلا کر اپنی ٹویٹ کے ذریعے خاص کر جیونیوز کو آج یہ میڈیا اپنی کچھ اوقات میں نظر آیا یہ سب آپ ببر شیروں اور ببر شیرنیوں کی محنت کی بدولت ہوا
@MaryamNSharif
سیاہی کے بعد جوتا ، جوتے کے بعد گولی ، اب گولی کے بعد اللہ خیر فرمائے ۔
ختم نبوت کے نام پر اکاونٹ کھولا گیا ھے ،
جو کچھ کیا جائے گا ختم نبوت کے کھاتے میں ڈال دیا جائے گا۔
میں یقین سے کہتا ہوں اگر کسی ملزم نے اپنے پیچھے چھپے اصلی مائنڈ سیٹ کا نام لیا تو میڈیا خبر نہیں چلائے گی۔
#StayStrongAhsanIqbal
کچھ دن پہلے شیخ رشید نے بھی کہاں تھا گولیاں بھی چل سکتی ہیں
وہی ہوا چل گیی گولیاں
ان کو فیصلوں کا پہلے سے ہی
پتا ہوتا ہے اور حملوں کا بھی
#StayStrongAhsanIqbal
چیف جسٹس لاہور کے مینٹل ہسپتال پہنچ گئے
تمام پاگلوں نے چیف جسٹس کو یہ کہ کر اندر آنے دیا کہ صبح کا بھولا شام کو گھر آ جائے تو اسے بھولا نہیں کہتے
مینٹل ہسپتال ویلکم بیک ٹو ہوم کے بینرز سے سجا دیا گیا
تمام پاگل اپنے سربراہ کی واپسی پر خوشی سے بےحال
ذرائع جیو نیوز 😆😆
مرد کے بچے ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہوا کے ذریعے اُڑ کر آئی گولی کے خول سے ڈر جاتے ہیں
مرد کے بچے ایسے بھی ہوتے ہیں جو ایک ڈکٹیٹر کے ہاتھ پر بیعت کر لیتے ہیں
مرد کے بچے ایسے بھی ہوتے ہیں جو ایک آئین توڑنے والے کو ملک سے جانے کی اجازت دے دیتے ہیں
"مرد کے بچے بنو مرد کے بچے "
کل فائرنگ کے نام نہاد واقعے پرسارا دن جو ڈرامہ رچایا گیا اس سے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی ہوئی
تاثر یہ دیا گیا کہ اس واقعے کے پیچھے نوازشریف یا اسکےکسی حامی کاہاتھ ہے
نوازشریف کو ان اوچھےہتھکنڈوں سےفرق نہیں پڑتا لیکن خدا را بغض کی آڑ میں پاکستان کا وقار داؤ پرمت لگاؤ 🙏🙏
#HaqKiAwazRokLo
ججز اور لگاؤ پابندیاں عوام تم سب سے پہلے ہی تنگ ہے ایسا کر کے مزید نفرت میں اضافہ کر رہے ہو
حق کی آواز تو بلند ہوتی رہے گی کتنوں کو روکو گے عوامی طاقت میاں نواز شریف کے ساتھ ہے۔
بے انصافی پہ مشتمل فیصلے چھپ نہی سکتے
#HaqKiAwazRokLo
ججز بے چارے نواز فوبیا میں مبتلا ہیں. ☺
اپنے غلط فیصلوں کی وجہ سے روز کوئ نہ کوئ بیوقوفی کیے جا رہے ۔ کچھ ثابت نہ کر پائے کوئ ثبوت نہ ملا شیر کے خلاف اور نا اہلی کا فیصلہ دیا اس خفت کو مٹانے کے لیے روز نیا ڈرامہ کیا جا رہا مگر عوام بیوقوف نہی ہے سب سمجھتی ہے۔