🚨 بریکنگ نیوز 🚨
سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں بھارتی پراکسی دہشت گردوں کے خلاف بڑا آپریشن کیا!
حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے جواب میں پاکستان-افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: جماعت الاحرار اور فتنہ الخوارج کے 29 دہشت گرد ہلاک
✅ 28 جون کو باجوڑ میں سینئیر خارجی کمانڈر خان فروش عرف زابل سمیت 3 دہشت گرد جہنم واصل
✅ آپریشن غضب للحق کے تسلسل میں پاکتیا، پاکتیکا اور کنر میں 25 دہشت گرد ہلاک، بڑا ہتھیاروں کا ذخیرہ تباہ
پاکستان امن کا خواہاں ہے مگر شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں!
عزمِ استحکام کے تحت دہشت گردی کا خاتمہ جاری رہے گا 🇵🇰💪
@TararAttaullah
@Aaj_Urdu MOLANA KYA APP THEEKH HAIN?
PTI WALOON NAI DHANDHLI KER KEY APKO HARAYA OUR APP PTI KI HARTAL MAI SATH HAIN????
KITNEY PAISEY PAKREY APP NAI INDIA SEY?
مریم نواز شریف نے لاہور کو اتنا خوبصورت بنا دیا ھے کہ کچھ لوگ اس وڈیو کو اے آئی کہنے پر مجبور ہو گے۔
یاد رھے ابھی مریم نواز کو وزیراعلی بنیں صرف دو سال ہوئے ہیں، پانچ سال پورے ہونے تک ان شاءاللہ پورا پنجاب ایسے جگمگا رہا ہو گا۔۔
@MaryamNSharif ویلڈن نوجوانوں پمز ہسپتال خون کے عطیات دینے والوں سے بھر گیا لہذا اب پمز کی بجائے پولی کلینک و دیگر ہسپتال پہنچے وہاں کچھ عطیات کی ضرورت ہے
۔ پوسٹ کو شئیر کریں ۔
In the wake of the Islamabad tragedy, I am cancelling all my Basant-related activities that were scheduled for tomorrow. The mega Basant show at the Liberty Square also stands cancelled.
P.S: It is imperative that the nation remains united against the Khwarji menace and their ‘sympathisers’, shows them no mercy, and stands shoulder to shoulder with our Armed Forces in defense of the country.
Pakistan Zindabad 🇵🇰
جنہوں نے مسجد پر حملہ کیا ہے وہ اسلام کے اور پاکستان کے دشمن ہیں اور وہ افغانستان سے آئے تھے ، اب انہوں نے مزاکرات کے راستہ بند کر دیئے ہیں اب ان کو ہم انجام تک پہنچائیں گئے
جاوید آفریدی ہمیں جواب دو ؟
آپ نے افغانستان کے اس کھلاڑی کو کیوں پک کیا یہ تو انڈیا کو اپنا دوسرا گھر بول رہے تھے ابھی حال ہی میں یہ ٹرائی نیشن سیریز کھیلنے ہمارے ملک نہیں آئے اس بار جب آئی پی ایل میں کسی ٹیم نے ان کو گھاس نہیں ڈالا تو اب یہ سر جھکا کر پی ایس ایل کی فرنچائزز مالکان کے پاؤں پررہے ہیں
آپ نے ہمیشہ اس صوبے کیساتھ زیادتی کی اس سال آپ نے کے پی کے کے کھلاڑیوں کو ریلیز کیا اور اوپر سے سب سے بڑی اس بندے کو پک کر کے کی .
اگر یہ بندہ کھیلے گا تو ہم پشاور زلمی کو بالکل سپورٹ نہیں کرینگے
جو لوگ انڈیا کو اپنا گھر سمجھتے تھے ٹرائی سیریز کھیلنے سے مکر گئے تھے ان کی موجودگی میں میں پشاور کو 11 ویں سال سپورٹ نہیں کرسکتا اگرچہ اس میں میرا فیورٹ بابر اعظم بھی ہو !
جو جو میری بات سے ایگری کرتا ہے وہ اس پوسٹ کو جاوید آفریدی تک پہنچانے کی کوشش کرے .
#Psl #PeshwarZalmi #JavedAfridi #IPL
صرف بنگلہ دیش ہی پاکستان کا دیوانہ نہیں ہوا
سری لنکن عوام بھی پاکستان کی محبت میں پھر گرفتار ہو گئی ہے۔
سٹار باولر ملینگا، عظیم بیٹسمین سنگاکارا اور جے وردھنے نے جس طرح عوام کے ساتھ خود آ کر پاکستانی ٹیم کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔
بھارتی بھی اس پر حیران و ششدر ہیں۔
کیپٹن عباس شنواری کی تیراہ میں شہادت دل کو غمگین کر گئی۔ لنڈی کوتل کے اس بہادر بیٹے نے وطن کی خاطر اپنی جان قربان کر کے ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔