سر جی بہت احترام کے ساتھ تو کیا جنرل مشرف نے ایم ایم اے سے پارلیمنٹ میں وردی کے ساتھ صدر بننے اور indemnity لینے کے اگلے دن اپنی وردی اتار دی تھی؟
وہ وردی جنرل مشرف نے اس ووٹ کے تین سال بعد اتاری تھی۔
کسی دن آپ امریکن وزیردفاع رمز فیلڈ/کنڈلیزا رائس کی خودنوشت پڑھیں تو اندازہ ہوگا امریکن نے /2007 2006 میں جنرل مشرف کو کہنا شروع کر دیا تھا کہ اب کافی ہوگیا تھاژ وردی اتاریں اور وزیراعظم بینظیر بھٹو کے ساتھ سویلین صدر بن کر رہیں۔
مشرف اپنی وردی ایم ایم اے نہیں بلکہ امریکن کے کہنے پر اتارنے پر تیار ہوئے تھے۔ وہ ایم ایم اے سے کی گئی کمٹمنٹ سے تو مکر سکتے تھے (جیسے ضیاء PNA کے سربراہوں سے نوے دن میں الیکشن کا وعدہ کر کے مکر گیا کس نے کیا بگاڑ لیا تھا کہ ایم ایم اے بگاڑ لیتی)
لیکن جنرل مشرف امریکن صدر جارج بش اور ان کی ٹیم کے حکم سے نہیں مکر سکتے تھے۔
رمز فیلڈ لکھتے ہیں وہ جارج بش کی کابینہ میں واحد وزیر تھے جو مشرف کی وردی اتارنے کے خلاف تھے کہ امریکن نے ابھی افغانستان میں ان سے کام لینا تھا اور رمز فیلڈ کا کہنا تھا بغیر وردی مشرف ان کے کسی کام کا نہیں ہوگا۔
لیکن وزیرخارجہ کنڈولزا رائس اور خودصدر بش اس حق میں نہیں تھے لہذا کچھ عرصہ مشرف کو دیا گیا کہ وہ وائنڈ اپ کریں اور ہاں یہ الزام امریکن پر نہ لگے کہ وہ ہر دفعہ فوجی ڈکٹیٹر کو دس سال استمعال کرنے کے بعد ڈمپ /بھول جاتے ہیں لہذا انہیں کہا گیا وہ وزیراعظم بینظیر بھٹو کے ساتھ سویلین صدر رہیں گے تاکہ امریکن جنرل ایوب اور جنرل ضیاء کے بعد تیسرے آرمی جنرل کے طعنہ سے بچ جائیں۔
اگر ایم ایم اے وردی اترواتی تو وہ تین سال مشرف کو وردی کے ساتھ نہ دیتی نہ ہی LFO منظور کرتی جس نے آئین کا حلیہ ہی بگاڑ دیا تھا اور سب سے بڑھ کر بارہ اکتوبر اور کارگل سمیت تمام فیصلوں کو قانونی کور نہ دیتی۔ اور تو اور ایم ایم اے نے جنرل مشرف کے امریکن کو افغانستان کے حملوں کے لیے فوجی اڈے دینے کے فیصلہ کو بھی endorse کر کے پارلیمنٹ میں ووٹ ڈالا تھا تاکہ کبھی کوئی کیس ان کے خلاف کبھی نہ بنایا جا سکے۔
اب آپ پوچھیں گے پھر جنرل مشرف پر نواز شریف نے 2013/204 میں ارٹیکل 6 کا مقدمہ کیسے قائم کیا تھا؟
اس لیے وزیراعظم نواز شریف نے 2013/14 میں مشرف کے خلاف ارٹیکل چھ کا مقدمہ اکتوبر 2007 کی ایمرجنسی لگانے پر دائر کیا تھا، بارہ اکتوبر کی بغاوت پر نہیں کیونکہ اسے ایم ایم اے اور ق لیگ آئینی کور دے چکے تھے۔
Les exportations canadiennes vers le Pakistan ont augmenté de 65 % l’an dernier, ce qui a porté les échanges commerciaux de marchandises entre nos deux pays à 1,2 milliard de dollars. Cette croissance nous donne des bases solides pour accroître les investissements, ouvrir de nouveaux marchés et créer davantage de possibilités pour les entreprises.
Le vice-premier ministre et ministre des Affaires étrangères, @MIshaqDar50, et moi avons mis l’accent sur les mesures concrètes nécessaires pour maintenir cet élan. Nous avons salué les progrès réalisés dans les négociations en vue d’un Accord sur la promotion et la protection des investissements étrangers entre le Canada et le Pakistan, signé un nouveau protocole visant à permettre encore plus d’exportations canadiennes de semences de canola vers le Pakistan et convenu d’encourager davantage d’investissements, notamment dans le secteur de l’énergie propre. Un exemple concret de cette coopération est le projet hybride éolien-solaire Dhabeji de 240 MW de l’entreprise canadienne JCM Power, qui amorcera bientôt son développement en partenariat avec Karachi Electric.
#PHOTO: Iranian Interior Minister Eskandar Momeni arrives in Islamabad with a high-level delegation for talks with Pakistani leaders, says interior ministry of Pakistan. https://t.co/jNjUpjYWeB
محترم ذیشان موری صاحب
جن کی گیندوں سے لٹک کر آپ صدیق جان عمران ریاض جیسوں نے صحافت کی ابتداء کی تھی وہ چودہ سال کیلئے تُنے جا چکے ہیں اور اسی فیض حمید کو آپ ولدیت درجہ پر فائز کرتے رہے
کیسے گندی اولاد ہے نہ مزہ ہے نہ سواد ہے
خاور مانیکا کے گھر میں دوست بن کر گھسنا اور پھر اسکی بیوی سے ناجائز تعلقات بنانا اور لطیف جیسے ایمپائر کے سامنے گِلی ڈنڈا کھیلنا اور پھر اسی بیوی کو طلاق دلوا کر اپنے ساتھ دوڑا لینا ، کیا یہ ہمارا کلچر ہے
اور ناظرین وہ بھی کیا دن تھے
تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
Canadian foreign minister is expected to arrive in Islamabad today to hold talks with Pakistani officials on trade and investment, says Pakistan's foreign office. https://t.co/iNVhFyksBE
Congratulations to the Government and the people of Spain on winning the FIFA World Cup 2026! A remarkable achievement that reflects exceptional talent, resilience, and spirit of the Spanish team. Wishing Spain continued success and prosperity. 🇵🇰🇪🇸
@jmalbares#FIFAWorldCup #Spain
I congratulate Spain on its well-deserved victory in the FIFA World Cup 2026. The Spanish national team displayed exceptional skill, unity, discipline, and teamwork throughout the tournament.
I extend my heartiest felicitations to President Donald Trump and the people of the United States, on the exceptional arrangements and successful hosting of this historic tournament. I also express my appreciation to the governments and peoples of Mexico and Canada for their excellent partnership in hosting the FIFA World Cup with such distinction.
I commend FIFA President Gianni Infantino and the entire FIFA team for their efforts in organizing this mega event, which will undoubtedly strengthen football’s stature as a truly global sport.
Once again, the FIFA World Cup has reminded us that sport is a universal language - one that transcends borders and inspires humanity. May this spirit of friendship and unity continue to guide us long after the final whistle.
@realDonaldTrump@MarkJCarney@Claudiashein@sanchezcastejon@FIFAWorldCup
2026 FIFA Dünya Kupası’nda şampiyonluğa ulaşan İspanya millî takımını yürekten tebrik ediyor; dost İspanya halkına ülkem ve milletim adına selamlarımı, muhabbetlerimi iletiyorum. 🇹🇷🇪🇸
Congratulations, Spain! 🇪🇸🏆
A special night for Spanish football and a well-earned World Cup title. Enjoy every moment of this incredible achievement. Respect to Argentina for a brilliant tournament. 👏⚽
#FIFAWorldCup#WorldCupFinal#Spain#WorldChampions#Football #Congratulations
Pakistan and China agree to enhance cooperation in the livestock and meat export sectors, Pakistani state media reported on Sunday. https://t.co/Ajrvyfgb2l
فصل الرحمان تم جھوٹ پر جھوٹ بولے جاؤ گے اور تمہیں کوئی جواب نہیں دے اس بھول میں نہیں رہنا
فوج کے شہداء پوری قوم کا فخر ہوتے ہیں اور فوج میں بھرتی ہی جزبہ شہادت کی تمنا لئے ہوتے ہیں
غیرت مند قوم کے لوگ جب بھی جنگی ماحول ہوتا ہے تو اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں
تیرے خاندان کی طرح نہیں کہ جب پاکستان بن رہا تھاتو پاکستان بننے کی مخالفت کی اور بننے کے بعد کہا کہ پاکستان بننے کے گناہ میں ہم شریک نہیں تھے
اور پھر مہا بیغیرتی یہ کہ اسی پاکستان کے مال و دولت پر عیش و عشرت کرتے گزر کر جہنم چلے گئے
غیرت مند قومیں کسی کے کہنے پر لشکر لے کر فوج کے ساتھ نہیں جاتی بلکہ ان کی غیرت کہتی ہے کہ اپنی فوج کا ساتھ دو
لیکن یہ باتیں تجھ جیسا بیغیرت کیسے سمجھ سکتا ہے جو دیگر ملکوں کے کہنے پر ریاست کے خلاف لشکر تیار کر لیتا ہے
میں اب بھی بہت کنٹرول کر رہا ہوں لکھنے میں لیکن لگتا ہے آؤٹ آف کنٹرول ہونا پڑے گا