بلوچستان میں RAW فنڈڈ دہشت گرد گروپس کی تفصیلات۔۔۔۔
۔"BLA حربیار مری گروپ"۔نواب خیر بخش مری کا بیٹا "حربیار مری" لندن/ یورپ میں luxurious لائف گزارتے اس کو ہیڈ کر رہا ہے۔
دوسری BRA
"بلوچ ریپبلکن آرمی"اکبر بگٹی کا پوتا "براہمداغ بگٹی"یورب میں بیٹھا چلا رہا ہے۔
تیسری "بلوچ لبریشن آرمی"(اچھو گروپ تھا۔ اب اسکو "مجید بریگیڈ" کا نام دیا گیا ہے۔مجید لانگو"ماہرنگ بلوچ"کا چاچا تھا۔
چوتھے نمبر پر BLF ہے، کوسٹل بیلٹ کا ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ اس کو ہیڈ کر رہا ہے۔پانچویں UBA ہے، اسکو حربیار مری کا چھوٹا بھائی اور نواب خاں بخش مری کا چھوٹا بیٹا"زامران مری" یورپ میں بیٹھا ہیڈ کر رہا ہے۔
چھٹی تنظیم "لشکر بلوچستان"
جاوید مینگل۔۔(سردار اختر مینگل کا بھائی) اس کو ہیڈ ہے۔
یہ سالے بیٹھے یورپ میں ہیں اور یہاں پر عام بلوچ کو بندوق پکڑائی ہوئی ہے کہ جاو۔۔۔پنجابی کا قتل کرو۔۔ٹیچرز کا قتل کرو۔۔ڈاکٹرز کا قتل کرو۔۔سیکیورٹی فورسز کا قتل کرو، بلوچ کا قتل وغارت کرو۔اور ساتھ خود بھی مرو۔..
ڈوب کے مر جائیں مولانہ صاحب ۔۔ ان ماؤں کو تنخواہوں کے طعنے دیتے ہو۔۔ اگر آپکا کوئی اپنا شہید ہوا ہوتا تو پھر میں دیکھتا آپ کیسے شہداء کے وارثین کو طعنے دیتے ہیں۔ کیونکہ تب ہی آپ ان ماں باپ کا درد سمجھ سکتے تھے۔۔
بہت افسوس ہوا آپکی گھٹیا سوچ پر۔۔
خادم رضوی کے پیروکار گالیاں دے رہے ہیں
عمران نیازی کے پیروکار بھی گالیاں دے رہے ہیں
بی ایل اے مہارنگ لانگو کے حمایتی بھی گالیاں دے رہے ہیں
ٹی ٹی پی کے ہمدرد بھی ثواب دارین پہنچا رہے ہیں
ہندوستان ایکشن کمیٹی کے کارکن بھی بددعائیں دے رہے ہیں
یہاں مورخ لکھے گا کہ تاریخ کی اس سے درست سمت اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی
ہور رولا پاؤ
اور ناظرین آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
وزیراعظم اسلامی جمہوری پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے ہیں
پاکستان زندہ باد
@ZafarItaly تم کون ہوتے ہو کسی کی جنت دوزخ کا فیصلہ کرنے والے؟ ذرا دین کو پڑھ اور سمجھ کر سوچیں ،،،، دنیا کا ہر عالم ایسی موت کو شہادت کی موت کہتا ہے لیکن ایک بس مہاتما کے پیروکار گدھ بنے پھرتے ہیں