جے یوآئی خیبرپختونخوا کا قاضی ظہور احمد کی شہا د ت پر پسماندگان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے قاتلوں کی فی الفور گرفتاری کا مطالبہ۔
#JuiUpdates#JUIDigitalMediaKP#TeamJUIKP
پختونخوا میں آج سرکاری ملازمین کے احتجاج کو مین سٹریم میڈیا سے غائب کیا ہے
سوشل میڈیا پر اس اشو کو ہائی لائٹ کرنے نہیں دیا جارہا ہے
اس قسم بھونڈے حرکات سے گنڈاپور کی اصلیت نہیں چھپائی جاسکتی ہے
آپ لازم کے اس احتجاج کو میڈیا تک پہنچائے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا جامعہ اسلامیہ بابوزئی مردان میں تقریب تکمیل درس نظامی سے خطاب
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان نے بخاری شریف کی آخری حدیث کا درس دیا
تقریب سے مہتمم جامعہ مولانا امداد اللہ یوسفزئی ، مولانا عطاء الحق درویش ،مفتی حماد اللہ یوسفزئی سمیت اکابر علماء کا خطاب
فارغ التحصیل علماء کرام اور حفاظ کرام کی دستار بندی کی گئی
اللہ اکبر بہت ہی درد دل منظر 😭
آج جامعہ خیرالمدارس ملتان کی دستاربندی میں ایک والد اپنے مرحوم بیٹے طالب علم ضیاء الرحمن مرحوم کا سند حدیث قائد جمعیت اور ناظم وفاق المدارس العربیہ پاکستان حضرت مولانا حنیف جالندھری صاحب کے ہاتھوں سے لیتے ہوئے 💔😭
رابطہ عالمی اسلامی کے زیر اہتمام عالمی کانفرنس: مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم: چیلنجز اور موقع
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی شرکت
@MoulanaOfficial@MWLOrg_en
5 جنوری: کشمیریوں کے حقِ آزادی کا دن، عالمی برادری کی بے حسی کا لمحۂ فکریہ!
بھارت کے مظالم کشمیریوں کے جذبۂ آزادی کو ماند نہیں کر سکتے!
کشمیر کے مظلوم عوام انصاف کے منتظر، اقوام متحدہ کی قراردادیں عملدرآمد کی منتظر!
جمعیۃ علماء اسلام کا عزم: کشمیریوں کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی!
مقبوضہ کشمیر کی آزادی، جنوبی ایشیا میں امن کی ضمانت ہے!
بھارتی ظلم و جبر کی داستانیں عالمی انسانی حقوق کے منہ پر طمانچہ ہیں!
کشمیر پاکستان کا دل ہے ، اسے ہم سے کوئی طاقت جدا نہیں کر سکتی!
کشمیری عوام کا حوصلہ مظالم کے اندھیروں میں روشنی کا استعارہ ہے!
دنیا کا انصاف کا نظام کشمیر کی آزادی کے بغیر نامکمل ہے!
کشمیریوں کی قربانیوں کا وقت رنگ لائے گا، آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا!
آزادی کی جنگ جیتنے تک کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے
جاری کردہ مرکزی میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
جمعیت علماء اسلام 73 کے متفقہ آئین سے لیکر آج تک عوام کے فلاح اور بہبود کیلئے بہترین قانون سازی کرتے چلے ارہے ہیں۔
اور کالے قوانین سے نہ صرف جمعیت علماء اسلام کا دامن صاف ہے بلکہ ڈٹ کر مخالفت کیا ہے۔
جمعیت ملک میں اسلامی قانون سازی کیلئے جہدوجہد کرتا رہےگا
#JUILeadsIslamicReforms
مرکزی کوآرڈینیٹر جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا سیل انجینئر ضیاء الرحمٰن کا 26 ویں آئینی ترامیم کے حوالے سے تفصیلی گفتگو
@ziaurrehman76
https://t.co/u1flSNYadZ
وزیر اعلی گھبرا گیا۔
خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس بل واپس لینے کا فیصلہ کیا ،یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے پولیس کے اختیارات کم کرنے والا بل منظور کیا گیا تھا۔
#مولاناتیرا_شکریہ
مولانا فضل الرحمان نے میاں صاحب کو لاڈلا قرار دے دیا، کہا میاں صاحب کو اسٹبلشمنٹ نے بتا دیا ہے کہ آپ کا یہ قد ہے، سیٹ ہم نے آپ کو جتوا دی ہے آپ نہیں جیتے۔۔ لاڈلے اب بڑھ گئے ہیں، لاڈلے بڑھیں گے تو لالے بھی پڑیں گے۔ اسٹبلشمنٹ سیاست سے دستبردار ہو جائے یہ واحد حل ہے۔۔ میں چیلنج کرتا ہوں ایک ایک سیٹ پر سودے بازی ہوئی ہے۔۔ مولانا کا الزام
#FaislaAapKa
Hum News
@MoulanaOfficial@juipakofficial
کہاں مر گئے ہیں مذہبی یوتھی ؟
تعلیم القرآن کے بچوں کو ذبح کرنے والی جماعت اب مسلمانوں پر حکومت کرے گی
کیا ہمارے فیصلے اب ایران سے ہونگے؟؟
مجلس وحدت تو مکمل ایرانی فنڈڈ تنظیم ہے۔
اس وڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھلا دو
ایرانی و عمرانی فتنہ نامنظور ✌️
جمیعت علماء اسلام ف کی مرکزی مجلس عاملہ اس نتیجہ پر پہنچی ہے کہ پاکستان میں پارلیمانی سیاست کی کوئی گنجائش نہیں مرکزی مجلس عاملہ نے مرکزی جنرل کونسل سے سفارش کی ہے فوری طور پر اجلاس بلا کر فیصلہ کریں کہ پارلیمانی سیاست کی جائے یا نہیں ؟ ارباب اختیار سوچیں کہ ملک کی ایک اہم جماعت کس طرف جا رہی ہے؟