⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے طلباء و طالبات اور نوجوانوں کے لیے خاص پیغام:
“ہزاروں نوجوانوں کو ہر ماہ روزگار ڈھونڈنے کے لیے ملک چھوڑ کر جانا پڑ رہاہے، لیکن کتنے نوجوان باہر جا سکیں گے؟ سب کو تو ویزا نہیں مل سکتا نا ہی سب کے پاس اتنے وسائل ہیں-
ملک میں جمہوریت ختم ہو گئی ہے، Rule of Law بالکل نہیں رہا، انہوں نے اب عدلیہ کو بھی ٹیک اوور کر لیا ہے، اس لیے اگر آپ نے اپنے مستقبل کے لیے، اپنے حقوق کے لیے اور اپنی آزادی کے لیے جدوجہد کرنی ہے تو آپ کے پاس اس بوگس نظام کے خلاف کھڑے ہونے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے-
24 نومبر کو تمام نوجوان خصوصاً طلبأ و طالبات اپنے حقوق کے لیے ہمارے ساتھ نکلیں کیونکہ اب اس ملک میں نوجوانوں کا مستقبل شدید خطرے میں ہے-“
@nichemagazine_@indexsaudiexpo If there is any opportunity in your company or if you can help, I would be very thankful.
Thank you!
My mobile number
0580826844
@nichemagazine_@indexsaudiexpo I am from Pakistan and I have been working in Saudi Arabia as a Truck/Trailer Driver since 2016.
I also have 8 years of experience in Dubai as a heavy vehicle driver.
I am currently looking to transfer my Iqama (Naqal Kafala) to a new sponsor.
,👇
🚨 اخیر کر دی
2میٹر لگانے پر پابندی عائد کرنے پر
عوامی تاثرات دیکھنے لائق ہے عمران خان نے آج تک جو بھی بات بولی حرف با حرف سچی ثابت ہوئی ہیں
ایک تو یہ فوٹ پاتھ سے اٹھاے گرے ان پڑھ جاہل اور کوشش بھی نہیں کرتے انکے پاس صرف دم کی کمی ہے باقی انکا ارتقا پورا ہو چکا ہے 😝
پنجاب حکومت کی گھٹیا حرکت 🚨
مولانا طارق جمیل پر پابندی لگانا بہت گھٹیا حرکت ہے ان بے غیرتوں سے تبلیغی جماعت بھی محفوظ نہیں !!
یہ پیغام گھر گھر تک پہنچاؤ !!