سفروہیں سے شروع ہوگا جہاں سے ٹوٹاتھا انشاءاللہ میاں محمد نواز شریف کی گاڑی لیٹ نکالےگی جلد بہت جلد؟؟؟
اب پوری پاکستانی قوم کو ساتھ دینا ہوگا سب اپنا اپنا حصہ ڈالیں گے پاکستان کو دوبارہ اپنے پیروں پہ کھڑا کریں گے انشاءاللہ بفضل تعالی
میاں شہبازشریف صاحب کو میری طرفسے اور میری فیملی کی طرفسےکینسرکی بیماری میں مکمل شفاء حاصل کرنےپر بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپکو ہمیشہ پاکستان کی کرنےکی توفیق عطا فرمائےاور پاکستانی قوم کی طرف سےبڑے میاں صاحب اورآپکےسب گھروالوں کوبھی بہت بہت مبارک ہوآپ جلدپاکستان تشریف لائیں؟؟؟
2014یہی مہینہ 9سال قبل جبکہ بلندیوں چھونےکوشس کررہاتھا18 18گھنٹوکی لوڈشیڈنگ اوردہشت گردی عروج پرتھی ایک بندہ جوپہلےبھی 2بارحکومت کرچکاتھا لیکن اسکوکبھی بھی حکومت پوری نہیں کرنےدی گئی پوری شازش کےتحت نیازی کی ڈیوٹی لگادی گئی کہ اسکی حکومت نہیں چلنےدینااسکےباوجودلوڈشیڈنگ ختم ہوئی
میں ایک ��وورسیز پاکستانی ہوں
امریکہ میں رہتا ہوں، کماتا ہوں، ٹیکس دیتا ہوں
امریکی پاسپورٹ رکھتا ہوں، ووٹ بھی امریکی الیکشن میں دیتا ہوں
مجھے امریکہ میں بیٹھ کر پاکستانی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق نہیں ہونا چاہئے
اگر مجھے ووٹ دینا ہے تو پاکستان جاکر عام لوگوں کی طرح ووٹ دینا چاہئے
عید کے دن والدہ صاحبہ معمول کے مطابق صبح اٹھ کر باتھ روم گئیں۔ جب گھر والے نماز پڑھ کر آئے تو والدہ بدستور باتھ روم میں تھیں۔ کچھ تشویش ہوئی لیکن انہوں کہا سب ٹھیک ہے۔ جب گھنٹہ اور گزر گیا تو بیگم نے چیک کیا تو پتہ چلا کہ والدہ ٹوائلٹ سیٹ سے اٹھ نہیں پارہی تھیں۔ ایمبولنس بلا کر والدہ کو ہسپتال لے گئے۔ بہن بھائیوں کو اطلاع دی تو ایک بھائی شکاگو، ایک سینٹ لوئس اور ایک کینیڈا سے پہنچ گئے۔ عید کے دن سے اب تک والدہ ہسپتال میں ہیں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ہڈی متاثر ہوئی ہے اور اب والدہ شاید بیٹھ نا سکیں۔ تین چار دن گزار کر سب بھائی اپنے گھروں کو واپس چلے گئے۔ بیگم اور میں سوچ رہے ہیں کہ اگر والدہ چلنے پھرنے اور اٹھنے بیٹھنے سے معذور ہو گئیں تو یہ ہمارا بہت بڑا امتحان ہوگا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ والدہ کی تکالیف میں آسانی فرمائے اور ہمیں استقامت عطا فرمائے
راولپنڈی کے شیرو نوازشریف کے جانثار سپاہیو تیار ہو جاو۔ نوازشریف بہت جلد پاکستان میں اپنی عوام کے درمیان ہونگے ۔اور عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر چوتھی مرتبہ وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے ۔انشاءاللہ!!!
بےشک اللہ بہت بڑا ھے وہ انصاف ضرور کرےگا انشاءاللہ جلد ہی دوبارہ ھم پاکستان کو پھر ترقی کی طرف گامزن دیکھنا چاہتے ہیں انشاءاللہ جلد بہت جلد ہمارے قائد وزیراعظم پاکستان کی حثیت سے پاکستان کا علم بلند کریںگے اور نیازی اپنےانجام کوپہنچےگا انشاءاللہ(اوریادرکھئیےتکبر اللہ کی چادرھے)
!!!!وتعزمن تشاء وتذل من تشاء !!!
عمران نیازی رجیم نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا لیکن اللہ تعالٰی کا فیصلہ کچھ اور تھا،
آج قاضی فائز عیسٰی CJ کے عہدے پرنامزد ہوگئے !!
عاصم منیر آرمی چیف بن گئے!!
نواز شریف بھی چوتھی بار وزیراعظم بنے گا انشاءاللہ۔
وَمَاتَشَاءُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَاللَّـهُ رَبُّ الْعَالَمِينَ
اور تم چاہ بھی نہیں سکتےاگراللہ رب العالمین نہ چاہے۔
(القرآن)
گوندل صاحب لگتاھےآپ صحیح نیازی کابلڈہواوراسکےحقیقی فرزند ہو کیونکہ 9مئی کوآپکےوالدنیازی کےآڈرکےمطابق آپ اورآپکےبہن بھائیوں نےفوجی تنصیبات پرحملے کیئےاب بتاوآپکےوالدنیازی نےاب کونسےآڈرکئےہیں جب وہ جیل جائیں گےتوگھرکاخرچہ کون چلائے گا پریشانی توہوگی (ذراسوچیئے)اب کیاہوگاآپ لوگوں کا
یہ منافقت کی انتہاہ ھےچلتی حکومت کابیڑہ غرق کیا بلکہ پاکستان کی سالمیت کابیڑہ غرق کیا کیاوہ بیتےدن یہ دونوں لاسکتے ہیں کبھی نہیں قوم ان دونوں کزنوں کوکبھی معاف نہیں کرےگی یاد رکھنا تم دونوں
تلخ حقیقت !!!
پاناما کیس سپریم کورٹ میں کسی اشارے، حکم اور ڈائریکشن پر انہی 2 کزنوں، یعنی ٹیریان کے پاپا اور لالہ سراج الحق صاحب نے دائر کیا تھا ۔۔۔ یہ ��اناما کیس ہی تھا کہ جسکی وجہ سے پاکستان میں مضبوط ہوتی ہوئی جمہوریت کا تسلسل توڑا گیا ۔👇
(1/4)
میرےبھائی جسکی تربیت کرنےوالہ نیازی ہووہ چول مارنےسےکبھی بازنہی رہ سکتااگرچول نہ مارےتوسمجھویہ پی ٹی آئی کانہی کسی اچھےخاندان سےتعلق ھےاللہ انکوسمجھنےکی توفیق عطافرمائے جوکچھ نیازی صاحب نے بودیااسمیں سےبہت سال یہی فصل کاٹنی پڑےگی اللہ ہماری اس نوجوان نسل کو گمراہی سےنکالےآمین
مکافات عمل ھےقران پاک میں سورہ بقرہ میں واضع اللہ پاک فرماتاھےکہ میں دن پھیر پھیرکرلاتاہوں لیکن لوگ نہی سمجھےاب اگر سمجھ آگئی ھے تو اچھی بات ھے میں تو کہوںگا بھائیو سوچواب بھی وقت ھے پھر کہیں دیرنہ ہوجائے؟؟؟
سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے کیا چوہان کا بیان عمران خان کو سزا دلوانے کی وجہ بن سکتا ہے یا نہیں؟ #CapitalTalk
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زوم پر پارٹی کی سوشل میڈیا سے میٹنگ، ذرائع
عمران خان کی سوشل میڈیا پر پراپگینڈا تیز کرنے کی ہدایت ذرائع
پکڑے جانے والے کارکن میں سے جن کی ویڈیوز ہیں ان سے لاتعلقی کا اظہار کیا جائے: عمران خان۔ ذرائع
پکڑے جانے والی خواتین کے لئے جذباتی کمپئن کی جائے اور ٹرینڈ بنائے جائیں: عمران خان۔ ذرائع
پولیس پر الزام لگایا جائے کہ خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کی جا رہی ہے: عمران خان ۔ ذرائع
خواتین اور نوجوان اپنی ویڈیوز بنائیں کہ ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی جا رہی ہے۔ عمران خان: ذرائع
اداروں کے خلاف کمپئن ابھی روک دی جائے اور صرف پولیس کو بدنام کیا جائے: عمران خان ۔ ذرائع
جو پارٹی چھوڑ رہے ہیں ان کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جائے: عمران خان۔ ذرائع
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے نامعلوم جگہ پر الگ سوشل میڈیا سیل قائم کر دیا گیا: عمران خان ۔ ذرائع
اورجن لوگوں نےسکرپٹ تیارکیااوراکسایا اصل مجرم وہ ہیں انکوکیفرکردارتک پہچایا جائے انکو ایک مثال بنایاجائے تاکہ آئیندہ ایسی حرکت کرنےکی جرت نہ ہو
(پاک فوج ذندہ آباد پاکستان پایندہ آباد نیازی جھوٹامردہ آباد)
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس میں 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ https://t.co/53Io5LVwYO